گریٹر پارک لاہور میں خاتون پولیس اہلکار کو ہراساں کرنے والے 2 ملزم گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

گریٹر پارک میں لیڈی اہلکار آسیہ کو ہراساں کرنے والے دو ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق گریٹراقبال پارک میں ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کے بعد لیڈی پولیس اہلکار کو ہراساں کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات آسیہ نامی لیڈی پولیس اہلکار کو دو لڑکوں نے ہراساں کیا، تاہم پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس حکام کے مطابق لیڈی اہلکار آسیہ نے پولیس کو اطلاع دی کہ دو لڑکے اسے ہراساں کررہے ہیں، جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو گریٹر اقبال پارک کے گیٹ نمبر 5 سے حراست میں لے لیا۔ ملزمان کی شناخت نعیم اور طیب...

پولیس حکام نے بتایا کہ پولیس اہلکار آسیہ کی مدعیت میں دونوں ملزمان کے خلاف تھانہ لاری اڈا میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، خاتون اہلکار نے بیان دیا ہےکہ اسے نعیم اور طیب نے تنگ کیا اور آوازیں کسیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گریٹر اقبال پارک واقعہ:عائشہ اکرم کا ساتھی ریمبو مرکزی ملزم قرارEnd pe thukai ashiq he ki hoti hy or larki ko koi kuch ni kehta سارے فساد کی جڑ یہی ریمبو ہے اور شجر وہ ہے..... جس کے قریب جانے پر بندہ جہنم میں جاتا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیو کراچی کی صباء کا مبینہ قاتل گرفتارکراچی کے علاقے نیو کراچی بلال کالونی میں لڑکی صباء کو تیز دھار آلے سے قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

باجوڑ میں بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی - ایکسپریس اردوپولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں لڑکی کے قتل کا ملزم گرفتار، حسد میں قتل کرنے کا اعتراف - ایکسپریس اردومقتولہ صباءکی شہرت سے جلن ہوتی تھی اس وجہ سے قتل کرنے کا منصوبہ بنایا، ملزم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’’جاو میاں اپنا کام کرو ہمیں کام نہ سکھاؤ‘‘، DIGکو جواب دینے پر5 اہلکار معطلکراچی میں شاہراہ فیصل پر ڈیوٹی چھوڑ کر ایک جگہ بیٹھ کر گپ شپ کرنے والے 5 پولیس اہلکاروں کو ڈی آئی جی ٹریفک احمد یار چوہان نے معطل کر دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

14 سالہ ملازم کو نازیبا ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کرنے والا مالک گرفتار - ایکسپریس اردوملزم لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کرتا اور تصاویر اور ویڈیوز ریکارڈ کرتا تھا، Ye Imran Khan ki reyaste ha waahhh Pakistan k nashieee dacoo hukmran
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »