افغانستان میں دلخراش واقعہ۔۔ والی بال ٹیم کی نوجوان کھلاڑی کو ذبح کر دیاگیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹوئٹر پر والی بال ٹیم کی خاتون کھلاڑی مزہجان سادات نے اپنی ٹوئٹ میں فیفا اور کینیڈا کے وزیر اعظم سے افغانستان کی خاتون کھلاڑیوں کے انخلا میں مدد کرنے کی اپیل

کر دی۔انہوں نے ٹو یٹ میں بتایا کہ ان کی ساتھی کھلاڑی کو تیز دھار چھری سے ذبح کردیا گیا۔مزہجان سادات نے ایک تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں ایک مردہ خاتون کی گردن پر چھری پھرنے سے گہرا زخم دیکھا جا سکتا ہے۔ ان کے بقول یہ تصویر ان کی ساتھی کھلاڑی کی ہے۔

قبل ازیں یہی تصویر افغانستان کے ایک سماجی ورکر نے بھی شیئر کی تھی اور طالبان پر والی بال کی خاتون کھلاڑی کے قتل کا الزام عائد کیا تھا تاہم مزید تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری میں بتدریج کمی کی وجوہات کیا ہیں؟ - BBC News اردورواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری میں کمی جبکہ امریکہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ چینی انجینیئرز پر حملے، سی پیک کے پہلے مرحلے میں جاری منصوبوں کی تکمیل اور نئے منصوبوں کا آغاز نہ ہونا چند بڑی وجوہات ہیں۔ Pakistan govt should ban bbc news in pakistan like china. bbc news is in front of anti Pakistan and govt officials. I request pakistan authorities ban BBC and Indian urine drinkers any news ویسے تو بہت ساری وجوہات ہیں مگر ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ چین نے پاکستان کی کمزوریوں کا بعض جگ ناجائز فائدہ اٹھایا یا اٹھانے کی کوشش کی یہ بات درست ہے کہ چین نے ہماری بعض دفعہ out of the way جا کر مدد بھی کی مگر ملکوں میں باہمی مفادات ہی long lasting تعلقات کی وجہ ہوتے ہیں +👇
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے جاپانی سفیر کی الوداعی ملاقات، افغانستان میں امن و استحکام پربات چیتThree times the courts have ruled in favor of Saad Rizvi. Despite this,he hasn't been released. As a neutral and independent, responsible citizen,I demand from the security agencies to be honest with TLP. Otherwise🇵🇰will suffer irreparable loss TLPDharna لبیک_ناموس_رسالت_مارچ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغانستان میں شکست اور آبدوزیں : نیٹو ممالک کا اتحاد خطرے میں پڑ گیا -نیٹو کے جنرل سکریٹری ینس اسٹولٹنبرگ نے رکن ملکوں کو اس تنظیم کے بکھرنے سے متعلق خبردار کردیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ 'آکوس' معاہدہ نیٹوکے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان تاریخ میں پہلی بار انفوفش کی چیئرمین شپ حاصل کرنے میں کامیابپاکستان تاریخ میں پہلی بار انفوفش کی چیئرمین شپ حاصل کرنے میں کامیاب ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کون سا ملک ہوائی طوفان کی زد میں آگیا۔۔ویڈیو میں رفتار اور شدت دیکھیںیورپ کے مشہور ملک فرانس میں ہوا کے طوفان نے نظام زندگی معطل کردیا ۔ طوفانی موسم سے متعدد شہروں میں ٹرین سروس معطل اور لاکھوں گھر وں کی بجلی بند رہی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی میں مزید 1.38 فیصد اضافہ مہنگائی کی مجموعی شرح 14.48 فیصد ہوگئیملک کے اندر مہنگائی میں مزید 1.38 فیصد اضافہ ہو گیا جس کے نتیجے میں مہنگائی کی مجموعی شرح 14.48 فیصد ہوگئی۔ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ ریاست مدینہ والے جعلی تختی لگا کر دھوکہ دے رہے ہیں۔ اسمبلیوں کے ممبران سے تنخواہ کے علاوہ سب سہولیات واپس لیں یا عوام کو بھی وہی سہولت فراہم کریں۔ملازم تنخواہ سے زیادہ الاؤنس لیتا ہے۔ ملک کو غربت میں دھکیلا جا رہا ہے۔ غیر ترقیاتی اخراجات میں ملازمین کو بے تحاشا رقم کی فراہمی ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »