’کرمنلز ہیں بھکاری نہیں‘، ڈاکو نے شہری کا موبائل واپس کردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

اورنگی ٹاؤن میں لوٹنے آئے ڈکیتوں کے خوف سے شہری نے اپنا موبائل فون زمین پر پھینک دیا جسے ڈاکوؤں نے اٹھا کر اسے واپس کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اورنگی ٹاؤن سیکٹر نائن ڈی میں ایک شہری گاڑی سے ٹیک لگائے کھڑا ہو کرموبائل فون پر بات کر رہا تھا کہ اچانک سے موٹر سائیکل پر سوار 2 اسٹریٹ کرمنلز آگئے جن میں سے ایک اسٹریٹ کرمنل موٹر سائیکل سے اتر کی شہری کی جانب بڑھنے لگا تو شہری نے موبائل فون زمین پر پھینک دیا۔ اس پر اسٹریٹ کرمنلز نے زمین سے موبائل فون اٹھا کر شہری کو واپس کرتے ہوئے کہا کہ ’کرمنلز ہیں بھکاری نہیں‘ اور پھر موقع پر سے فرار ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نوازشریف سے تو زیادہ غیرت مند یہ کرمنل ہے۔ سلام اس کو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیس بک نے موبائل فون چور پکڑوا دیا، دلچسپ ویڈیو وائرل -مصر میں ایک صحافی کی لائیو رپورٹنگ اچانک ہی ایک فلمی سین میں تبدیل ہوگئی جب موٹر سائیکل پر سوار ایک چور نے موبائل چھین لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمارت میں آگ بھڑک اٹھی، شہری نے 19ویں فلور سے چھلانگ لگادیعمارت میں آگ بھڑک اٹھی، شہری نے 19ویں فلور سے چھلانگ لگادی ARYNewsUrdu مطلب کھپتان بھی ملک سے بھاگنے لگا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لائیو رپورٹنگ کے دوران موبائل چور نے فون چھین لیا۔۔۔ پھر کیا ہوا ؟ دلچسپ انکشافاتلیکن چور کو یہ معلوم نہیں تھا کہ تمام واقعہ لائیو سٹریمنگ کے ذریعے ناظرین دیکھ رہے ہیں، چور نے موبائل موٹر بائیک پر اس طرح سے رکھا کہ کیمرہ اس کے چہرے کی طرف
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

یوفون نے ’فیس بک موبائل سنٹر‘ لانچ کر دیا اس سے کیا فائدہ ہوگا؟ بڑی خبر آگئیاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی ٹیلی کام کمپنی ’یوفون‘ نے فیس بک کے اشتراک سے ’فیس بک موبائل سنٹر‘ لانچ کر دیا۔ ویب سائٹ Revenue Deptt Punjab 🇵🇰 Debarring & blocking citizens from govt officials/public portals can neither diminish them to silence 🤫 nor force them to negotiate for nothing... Fundamental Human Rights whenever be hit will be met with more resilience & strength
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رمیز راجہ بطور چیئرمین پی سی بی کتنی تنخواہ لے رہے ہیں؟لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے اس عہدے پر رہتے ہوئے آئندہ تین سال کے لیے تنخواہ نہ لینے کا اعلان کرکے لوگوں کو حیران کر دیا۔ ویب سائٹ Revenue Deptt Punjab 🇵🇰 Debarring & blocking citizens from govt officials/public portals can neither diminish them to silence 🤫 nor force them to negotiate for nothing... Fundamental Human Rights whenever be hit will be met with more resilience & strength
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

داخلی اور ملکی سلامتی کیلئے کسی بھی خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں۔۔آرمی چیفپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بہاولپور کا دورہ کیا۔ کور کمانڈر بہاولپور لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیا نے آرمی Good 😌☺️😌 Love you pak army
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »