افغانستان میں شکست اور آبدوزیں : نیٹو ممالک کا اتحاد خطرے میں پڑ گیا -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان میں شکست اور آبدوزیں : نیٹو ممالک کا اتحاد خطرے میں پڑ گیا ARYNewsUrdu

برسلز : نیٹو کے جنرل سکریٹری ینس اسٹولٹنبرگ نے رکن ملکوں کو اس تنظیم کے بکھرنے سے متعلق خبردار کردیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ “آکوس” معاہدہ نیٹوکے ٹوٹنے کا سبب نہ بنے۔

اطلاعات کے مطابق نیٹو کے جنرل سکریٹری نے رکن ملکوں کو اس تنظیم کے بکھرنے کی بابت خبردار کیا ہے۔ ینس اسٹولٹنبرگ نے رکن ملکوں سے اپیل کی کہ وہ دھیان رکھیں کہ کہیں امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان ہوئے ’آکوس‘ نامی معاہدے کو لے کر اختلاف، نیٹو تنظیم کے ٹوٹنے کا سبب نہ بنے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا نومبر میں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہاسلام آباد:حکومت نے نومبر میں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا، اجلاس میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین سمیت دیگر بل منظورکرائے جائیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے نیٹو کے سینئر سول نمائندہ کی ملاقات افغانستان کی صورتحال پر گفتگوراولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے نیٹو کے سینئر سول نمائندہ اسٹیفانو پونتیکورو نے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی، علاقائی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے نیٹو کے سینئر سول نمائندہ کی ملاقات افغانستان کی صورتحال پر گفتگوآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے نیٹو کے سینئر سول نمائندہ اسٹیفانو پونتیکورو نے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی، علاقائی امن و
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا بلدیاتی حکومتوں کی بحالی میں تاخیر پر تحقیقات کرانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردولاہور ہائیکورٹ میں پنجاب حکومت اور سرکاری حکام کے جمع کرائے گئے تحریری جوابات طلب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈینگی وائرس کے سرکاری اور غیرسرکاری اعدادو شمار میں زمین آسمان کا فرقکراچی : شہر قائد میں روزانہ سینکڑوں افراد ڈینگی کا شکار ہونے لگے تاہم اس بگڑتی صورتحال کے باوجود شہر میں اسپرے کی مہم شروع نہ کی جا سکی۔ ALLAH KARE PAKISTAN 🇵🇰 KE MEDIA KO MACHAR KAT LY BHEGERAT LOG وہ پوچھنا یہ تھا سرکاری اعدادوشمار سرکاری مچھروں کا اے سی بتاتا ہے یا گٹر نالیوں والا مچھر بتائے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی میں تاخیر پر تحقیقات کرانے کا فیصلہاسلام آباد : سپریم کورٹ نے پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی میں تاخیر پر تحقیقات کرانے کا فیصلہ کرلیا اور حکم ناموں کی مصدقہ نقول طلب کرلیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »