غیرقانونی بھرتیاں ، ملیرڈویلپمنٹ اتھارٹی کے خلاف نیب انکوائری روکنے کی استدعا مسترد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غیرقانونی بھرتیاں ، ملیرڈویلپمنٹ اتھارٹی کے خلاف نیب انکوائری روکنے کی استدعا مسترد ARYNewsUrdu

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے ملیرڈویلپمنٹ اتھارٹی کے خلاف غیرقانونی بھرتیوں پر نیب انکوائری روکنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے نیب پراسیکیوٹر اور وفاقی حکومت کونوٹس جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں ملیرڈویلپمنٹ اتھارٹی میں غیرقانونی بھرتیوں پر نیب انکوائری کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، دوران سماعت وکیل فاروق نائیک نے کہا نیب نےغیرقانونی بھرتی الزام پر2016میں انکوائری بندکی، اب نیب نےدوبارہ انکوائری کے لیے 4 کال اپ نوٹس ارسال کیے۔ وکیل کا کہنا تھا کہ بند انکوائری کودوبارہ شروع کرنانیب کیجانب سےہراساں کرنا ہے، ایم ڈی اےمیں کرپشن نہیں بھرتیوں پر انکوائری شروع کی گئی، استدعا ہے کہ نیب کوایم ڈی اےکےخلاف کارروائی سےروکا جائے۔

جس پر عدالت نے ملیرڈویلپمنٹ اتھارٹی کے خلاف نیب کوانکوائری روکنے کی زبانی استدعا مسترد کردی اور کہا نیب کوکارروائی سےنہیں روک سکتے، نوٹس کا جواب آنے دیں۔ سندھ ہائی کورٹ نے نیب پراسیکیوٹراوروفاقی حکومت کونوٹس جاری کرتے ہوئے 19 نومبر کو فریقین سے جواب طلب کرلیا اور درخواست کےقابل سماعت ہونےسے متعلق وکیل سے دلائل طلب کرلئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب آرڈیننس کے خلاف درخواست قابل سماعت قرار10:17 PM, 20 Oct, 2021, پاکستان, اسلام آباد: ہائی کورٹ نے نیب آرڈیننس کے خلاف دائر درخواست کو کل سماعت کے لیے مقرر کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں نیب
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نیب آرڈیننس کے خلاف درخواست قابل سماعت قرارنیب آرڈیننس کے خلاف درخواست قابل سماعت قرار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

احد چیمہ نے بھی نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت ریلیف مانگ لیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت ریلیف مانگنے والوں میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ بھی شامل ہو گئے ، احد چیمہ نے بھی اپنے لئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ: نیب ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب آرڈیننس پر حکم امتناع کی درخواست پر فیصلہ سنا دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ہائی کورٹ نے نیب ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ہے تاہم حکم امتناع کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیب ترمیمی آرڈیننس پر حکم امتناع جاری کرنے کی درخواست مسترد حکومت سے جواب طلبنیب ترمیمی آرڈیننس پر حکم امتناع جاری کرنے کی درخواست مسترد، حکومت سے جواب طلب NABOrdinance IslamabadHighCourt PTIGovernment Pakistan NAB GovtofPakistan MoIB_Official ImranKhanPTI ShazadAkbar fawadchaudhry PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »