آرمی چیف سے جاپانی سفیر کی الوداعی ملاقات، افغانستان میں امن و استحکام پربات چیت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف سے جاپانی سفیر کی الوداعی ملاقات، افغانستان میں امن و استحکام پربات چیت

راولپنڈی:پاکستان میں تعینات جاپانی سفیر نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے الوداعی ملاقات کی جبکہ افغانستان میں امن و استحکام پر بھی بات چیت کی گئی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاکستان میں جاپان کے سفیر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جنرل ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں مجموعی علاقائی صورتحال اور افغانستان میں امن و استحکام پر بھی بات چیت کی گئی جبکہ آرمی چیف نے دوطرفہ تعلقات کے استحکام کے لئے جاپانی سفیر کی خدمات کو سراہا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جاپانی سفیر نے افغانستان کی صورتحال میں پاکستان کے کردار کی تعریف بھی کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Three times the courts have ruled in favor of Saad Rizvi. Despite this,he hasn't been released. As a neutral and independent, responsible citizen,I demand from the security agencies to be honest with TLP. Otherwise🇵🇰will suffer irreparable loss TLPDharna لبیک_ناموس_رسالت_مارچ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاپانی سفیر کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے الوداعی ملاقاتراولپنڈی: پاکستان میں جاپان کے سفیر کونینوری متسودا نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جاپانی سفیرکونینوری متسودا نے جی MofaJapan_en EXPOSING JAZZ AND VEON: My req to all electronic media to kindly give me opportunity in ur TV program to expose JAZZ in Pak due to their alleged involvement in fraud,issuing SIM Cards without biometric verification process & promoting terrorism in country. Dunya Ko Bata Do...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جاپانی سفیر کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے الوداعی ملاقاتراولپنڈی: پاکستان میں جاپان کے سفیر کونینوری متسودا نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جاپانی سفیرکونینوری متسودا نے جی OfficialDGISPR MofaJapan_en وہ کیوں ؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

داخلی اور ملکی سلامتی کیلئے کسی بھی خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں: آرمی چیف
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

داخلی اور ملکی سلامتی کیلئے کسی بھی خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں۔۔آرمی چیفپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بہاولپور کا دورہ کیا۔ کور کمانڈر بہاولپور لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیا نے آرمی Good 😌☺️😌 Love you pak army
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آنسو سے رونا، اہم بیماری سے چھٹکارے کا سببآنسو سے رونا، اہم بیماری سے چھٹکارے کا سبب ARYNewsUrdu ہم روتے ہیں غم اہل بیت میں۔ ہمارا رونا بھی بابرکت ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مشہور ہالی ووڈ اداکار سے فلم کے سیٹ پر گولی چلنے سے خاتون ہلاک - ایکسپریس اردوفائرنگ کے نتیجے میں فلم کے ہدایت کار بھی زخمی ہوگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »