اعلیٰ دماغ منصور صدیقی کا انتقال!!!

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اعلیٰ دماغ منصور صدیقی کا انتقال!!! منصور صدیقی کے انتقال کی خبر سن کر دل بہت دکھی اور بہت بھاری ہے mac61lhr Memories

جذبے سے کام کرنے والا منصور صدیقی چلا گیا۔ وہ منصور صدیقی جو ساری عمر الفاظ کے ساتھ کھیلتا رہا، وہ منصور صدیقی جو عوام کو متحرک رکھنے کے لیے پر اثر نعرے تخلیق کرتا رہا، وہ منصور صدیقی جو جلسے جلوسوں کی جان تھا، وہ منصور صدیقی جس کا ذہن لمحوں میں برسوں کا کام کرنے کی صلاحیت رکھتا تھا، وہ منصور صدیقی جو کمپیوٹر سے بھی زیادہ تیز کام چلتا تھا، وہ منصور صدیقی جو ایک عام سیاسی کارکن کو قومی سطح کا سیاست دان بنانے کی صلاحیت رکھتا تھا، وہ منصور صدیقی جس کے ذہن کی بدولت کئی سیاسی جماعتوں نے بڑی...

وہ منصور صدیقی جس کے انتقال کا دکھ امیر العظیم کو بھی ہے، وہ منصور صدیقی جس نے اپنی زندگی کا بڑا حصہ پاکستان تحریک انصاف کے لیے کام کیا وہ چلا گیا ہے۔ ہمارا اس سے تعلق پی ٹی آئی کے ابتدائی دنوں سے ہی قائم تھا۔ ہم نے اپنی زندگی میں مارکیٹنگ، پروجیکشن اور امیج بلڈنگ میں ان سے بہتر کوئی شخص نہیں دیکھا۔ وہ ہر دور میں پی ٹی آئی کی اندرونی الزامات کی سیاست کا شکار رہے۔ ستانوے میں وہ الزامات کی وجہ سے اپنی جماعت سے دور ہوئے، دو ہزار دو میں پھر ان کی صلاحیتوں سے استفادہ کیا گیا پھر الزامات کا سلسلہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فالج کے شکار مریضوں کو انتقال خون کے ذریعے بچایا جاسکتا ہے، سائنسدانسائنس دانوں نے چوہوں پر کی جانے والی ایک تحقیق کے بعد کہا ہے کہ برین ڈیمیج یا دماغ کی شریانوں کو پہنچنے والے نقصان سے مریض کو بچانے کے لیے بلڈ ٹرانسفیوژن یا انتقال خون ایک ممکنہ اور بہتر علاج ہوسکتا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حاصل بزنجو کے انتقال کے باعث سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کیلئے شیڈول جاریاسلام آباد(آئی این پی ) نیشنل پارٹی کے رہنما حاصل بزنجوکے انتقال کے باعث سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کے لیے شیڈول جاری کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’فالج کے شکار مریضوں کو انتقال خون کے ذریعے بچایا جاسکتا ہے‘’فالج کے شکار مریضوں کو انتقال خون کے ذریعے بچایا جاسکتا ہے‘ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں مون سون کے سیزن کے دوران بارشوں کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحقپاکستان کے سب سے بڑے شہر اور ملک کے معاشی حب کراچی میں رواں سال مون سون کے سیزن کے دوران
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: جماعت اسلامی کے ایم پی اے عبدالرشید کے گھر کے باہر فائرنگکراچی: شہرقائد میں رہائش پذیر جماعت اسلامی کے رکن صوبائی اسمبلی(ایم پی اے) عبدالرشید کے گھر کے باہر نامعموم افراد فائرنگ کرکے فرار ہوگئے، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیراعلیٰ سندھ سیّد قائم علی شاہ کے بڑے بیٹے انتقال کر گئےخیر پور: (دنیا نیوز) سابق وزیراعلیٰ سندھ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سیّد قائم علی شاہ کے بڑے بیٹے انتقال کر گئے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »