حاصل بزنجو کے انتقال کے باعث سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کیلئے شیڈول جاری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حاصل بزنجو کے انتقال کے باعث سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کیلئے شیڈول جاری hasilbizenjo mirhasilbizenjo

اعلامیے کے مطابق حاصل بزنجوکے انتقال کے باعث سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ 12 ستمبر کو ہوگی۔ الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی 27 اور 28 اگست کو جمع کرائے جاسکیں گے اور امیدواروں کی حتمی فہرست 5 ستمبرکو جاری کی جائے گی، امیدوار اپنےکاغذات 6 ستمبر تک واپس لےسکیں گے۔.

اعلامیے کے مطابق حاصل بزنجوکے انتقال کے باعث سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ 12 ستمبر کو ہوگی۔ الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی 27 اور 28 اگست کو جمع کرائے جاسکیں گے اور امیدواروں کی حتمی فہرست 5 ستمبرکو جاری کی جائے گی، امیدوار اپنےکاغذات 6 ستمبر تک واپس لےسکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ساؤتھمپٹن: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ بارش کے باعث تاخیر کا شکارساؤتھمپٹن میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے روز کا کھیل بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہے۔ انگلینڈ  نے پہلی اننگز میں 583
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پانچویں دن کے کھیل کا آغاز بارش کے باعث تاخیر کا شکار - BBC News اردوساؤتھیمپٹن میں پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے پانچویں دن کے کھیل کا آغاز بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ساﺅتھمپٹن ٹیسٹ بارش کے باعث تاخیر کے بعد پانچویں روز کا کھیل شروعساﺅتھمپٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری تیسرے ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز کا کھیل بارش کے باعث تاخیر کے بعد شروع ہو گیا ہے اور پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ساؤتھمپٹن: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکارساؤتھمپٹن: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار Pakistan England TheRealPCBMedia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

‏وزیراعظم کا اعجاز شاہ کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیتوزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کے بھائی پیر طارق شاہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا قومی ترقی کے ایجنڈے کے ذریعے عوام کی خدمت کے عزم کا اظہاروزیراعظم کا قومی ترقی کے ایجنڈے کے ذریعے عوام کی خدمت کے عزم کا اظہار PMImranKhan Pakistan SuccessAndDevelopment PTIGovernment pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »