سعودی کابینہ کے شاہ سلمان کی صدارت میں اہم فیصلے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی کابینہ کے شاہ سلمان کی صدارت میں اہم فیصلے ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی کابینہ نے قانون محنت میں ترمیم کی منظوری دینے کے ساتھ 14 فیصلے بھی جاری کیے ہیں۔

سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے کابینہ کے ارکان کو سلطنت عمان کے فرمانروا سلطان ھیثم بن طارق اور نائیجیریا کے صدر محمد بخاری کے ساتھ ٹیلی فونک رابطوں کے نتائج سے آگاہ کیا۔ نائیجریا کے صدر سے عالمی تیل منڈی میں استحکام اور توازن کی بحالی کے لیے جاری کاوشوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ کابینہ اجلاس میں ہنگامی حالات کے حوالے سے تعلیمی سال کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا اجلاس میں کابینہ کو بتایا گیا کہ طلبا وطالبات، اساتذہ اور تربیتی عملے کی صحت وسلامتی کے لیے موثر انتظامات کر لیے گئے ہیں۔سعودی کابینہ نے امید ظاہر کی کہ نیا تعلیمی سال ملک وقوم کے لیے مفید ثابت ہوگا۔

سعودی کابینہ ے لیبیا کے برادر عوام کے امن واستحکام کا ضامن پائیدار حل ملک کے لیے ضروری ہے، حل ایسا ہو کہ خارجی مداخلت کے سدباب کا باعث بنے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس، وزیر خارجہ کابینہ کو دورہ چین پر اعتماد میں لیں گےاسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیر داخلہ اعجاز شاہ کے مرحوم بھائی کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ کی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس، وزیر خارجہ کابینہ کو دورہ چین پر اعتماد میں لیں گےوفاقی کابینہ کا اجلاس، وزیر خارجہ کابینہ کو دورہ چین پر اعتماد میں لیں گے pid_gov SMQureshiPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیا کچھ ہوا ؟ اندرونی کہانی باہر آگئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان  نے کہا  ہے کہ قانونی پہلوؤں کا جائزہ لیا جائے،مسلم لیگ ن کےقائدمیاں محمد نواز شریف کو فورا وطن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گھریلو ملازمین کے حوالے سے سعودی حکومت کی اہم ہدایاتگھریلو ملازمین کے حوالے سے سعودی حکومت کی اہم ہدایات ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی سفیر نے عمرہ ادا کرنے کے خواہشمند افراد کو بڑی خوشخبری سنادیاسلام آباد:سعودی سفیر نےکہاکہ ضابطہ اخلاق،ایس اوپیز تیاری کےبعدعنقریب عمرہ کاآغازہوگا،خادم حرمین شریفین،سعودی ولی عہد پاکستان کواپنادوسرا گھر سمجھتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کا سہرا اس شخصیت کے سر پر جاتا ہے برطانوی تھنک ٹینک نے بڑا اعلان کر دیالندن (ویب ڈیسک) دنیا کے قدیم ترین دفاعی تھنک ٹینک رائل یونائیٹڈ سروسز انسٹی ٹیوٹ (آر یو ایس آئی) نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حالیہ تنازع کو ٹھنڈا کرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »