فالج کے شکار مریضوں کو انتقال خون کے ذریعے بچایا جاسکتا ہے، سائنسدان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فالج کے شکار مریضوں کو انتقال خون کے ذریعے بچایا جاسکتا ہے، سائنسدان تفصيلات جانئے: DailyJang

سائنس دانوں نے چوہوں پر کی جانے والی ایک تحقیق کے بعد کہا ہے کہ فالج کے حملے کے بعد برین ڈیمیج یا دماغ کی شریانوں کو پہنچنے والے نقصان سے مریض کو بچانے کے لیے بلڈ ٹرانسفیوژن یا انتقال خون ایک ممکنہ اور بہتر علاج ہوسکتا ہے۔

برطانیہ میں یہ کیفیت لوگوں میں اموات کی ایک بڑی وجہ ہے۔ برطانیہ میں ہر سال ایک لاکھ سے زیادہ افراد فالج کا شکار ہوتے ہیں، جن میں سے تقریباً 38 ہزار افراد ہلاک ہوجاتے ہیں۔ سائنس دانوں کا اندازہ ہے کہ خون کی منتقلی کے بعد اسٹروکس کے حملے کے بعد جو پروٹین دماغ کے سیل کو نقصان پہنچاتا ہے اس میں کمی آجاتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حاصل بزنجو کے انتقال کے باعث سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کیلئے شیڈول جاریاسلام آباد(آئی این پی ) نیشنل پارٹی کے رہنما حاصل بزنجوکے انتقال کے باعث سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کے لیے شیڈول جاری کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن پارٹیوں کو اکٹھا کرینگے، باہمی مشاورت کے عمل کو آگے بڑھایا جائیگا: شہباز شریف
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بحرین نے بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے کے امریکی مطالبے کو مسترد کر دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک کے تینوں بڑے ڈیمز بھرنے کے قریب، معیشت کو 990 ارب روپے کا فائدہ ہوگا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بجلی بحال کروانے کے لیے صوبائی وزیر کا کے الیکٹرک و دیگر کمپنیوں کو فونوزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے سیکریٹری پاور ڈویژن سے رابطہ کیا ہے، وزیر توانائی نے کے الیکٹرک، حیسکو اور سیپکو کے سی ای اوز سے بھی رابطے کیے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے تینوں بڑے ڈیمز بھرنے کے قریب، معیشت کو 990 ارب روپے کا فائدہ ہوگا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »