بیان حلفی پر پورا اترنا شہباز شریف کا کام ہے: شاہد خاقان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیان حلفی پر پورا اترنا شہباز شریف کا کام ہے: شاہد خاقان SKhaqanAbbasi CMShehbaz Job Fulfill Affidavit pmln_org president_pmln PTIofficial pid_gov

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نواز شریف سے متعلق بیان حلفی پر پورا اترنا شہباز شریف کا کام ہے۔

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ نواز شریف صحتیاب ہونے کے بعد واپس آئیں گے۔ علاج کرانا نوازشریف کا حق ہے اور کورونا کی وجہ سے علاج نہیں ہو سکا۔ ان کا ایک آپریشن امریکہ میں ہونا باقی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیاض الحسن چوہان نے نوازشریف سے متعلق شہبازشریف کا بیان حلفی پیش کردیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

نواز شریف اور شہباز شریف نے عدالت میں جمع کرائے گئے بیان حلفی میں کیا کہا تھا؟تحریر سامنے آگئیلاہور (آئی این پی)سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اور انکے بھائی سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے بیان حلفی سامنے آ گئے، شہباز شریف نے میاں نواز شریف کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی واپسی وزیر اعظم کا بیان بھی سامنے آگیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کو فوراً وطن واپس لانا چاہیے، نواز شریف کو واپس لانے کے لیے قانونی پہلووں کا جائزہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کے ضمانت نامے میں نواز شریف کی واپسی صحت سے مشروطوزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان آج ایک پریس کانفرنس کے دوران شہباز شریف کے عدالت میں جمع کروائے گئے ضمانت نامے سامنے لائے تھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس،بھاگے ہوئے مجرم نواز شریف کی وطن واپسی کیلئےہرممکنہ اقدامات پر اتفاقاسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں میں بھاگے ہوئے مجرم نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے ہر ممکنہ اقدامات پر اتفاق کیا گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے نواز شریف کی بیماری پر یاسمین راشد کے الزامات مسترد کردئیے -اسلام آباد : قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے نواز شریف کی بیماری وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کے الزامات مسترد کردیئے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »