اسلام آباد ہائی کورٹ بھی کھل گئی۔چیف جسٹس اطہر من اللہ پہنچ گئے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

، موجودہ صورتحال کے پیش نظر عدالت کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ پر ازخودنوٹس کیس کی سماعت کے دوران قومی اسمبلی کو

وزیراعظم عمران خان کیخلاف عدم اعتماد پر ووٹنگ نہ ہونے پر سپریم کورٹ کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ بھی کھل گئی۔چیف جسٹس اطہر من اللہ ہائی کورٹ پہنچ گئے ان کا عملہ بھی پہنچ گیا۔

موجودہ صورتحال کے پیش نظر عدالت کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ پر ازخودنوٹس کیس کی سماعت کے دوران قومی اسمبلی کو بحال اور وزیراعظم عمران خان کیخلاف 9 اپریل کو ووٹنگ کرانے کا حکم دیاتھا۔جس پر تاحال عمل نہیں ہو سکا اور ممکنہ صورتحال کے پیش نظر عدالت کے دروازے کھولنے کا حکم دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Chief justice bhi corrupt hai...

میرے خیال میں اس کے لئے عدالت کو کھولا گیا ہو اس وقت۔

Sunday cj ...now open shop again in day off ~

Sub brokers!!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیکا آرڈیننس 2022 خلاف آئین قرار، اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہاسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیکا آرڈیننس 2022 کو کالعدم قرار دے دیا اور کہا پیکا آرڈیننس خلاف آئین ہے۔ Athar Sb ne kaha ho ga main behti ganga main hath dho lon. پاکستان میں سب بڑا بے غیرت اداروں سپریم کورٹ ھے اللہ پاک آس کو تباہ بر باد کریں امین Bekao judges
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیکا ترمیمی آرڈیننس 2022 کالعدم قرار دے دیا - ایکسپریس اردوپیکا کے سیکشن 20 کے تحت ایف آئی اے کے بے جا اختیارات کو بھی چیلنج کیا گیا ہے اچھے کی امید رکھی ہی کب ہم نے بکاؤ عدالت ایک وقت تھا ثاقب نثار کی عدالت سے ایسی خبریں پٹواریوں کے لیے آتی تھی ہم نے نہی پڑھنی تم سب گھٹیا ضمیر مُلک کے غداروں سے اچھے کی اُمید زیرو ہو چکی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ بھی کھل گئی۔چیف جسٹس اطہر من اللہ پہنچ گئےBreakingNews اسلام آباد ہائی کورٹ بھی کھل گئی۔چیف جسٹس اطہر من اللہ پہنچ گئے Read News voteofnoconfidence NoConfidenceMotion NationalAssembly SupremeCourt PMIK IHC Gando phunch gya Chorun aor dakuwaun k leye b ratun ko baoto take mulk mai insaf ho..kameene
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دوست محمد مزاری نے اختیارات واپس لینے کا نوٹیفکیشن ہائی کورٹ میں چیلنج کردیالاہور:دوست محمد مزاری نےاختیارات واپس لینےکانوٹیفکیشن ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا,پرویز الٰہی کا اختیارات سلب کرنے کا آرڈر کالعدم قرار دیا جائے۔ واہ!! سوئے اُٹھ کر اِسے بھی یاد آ گیا اِس کی کمی رہ گئی تھی Khuda ki qasam ma agr ImranKhanPTI ki jga hota to jung ka ilan krta America ka bhi khatma krta or apny Watanfaroosh logo ko bhi thikane lgata, Me ImranKhanPTI se Bas ya hi khon ga You are a true leader Sir I love you AHMAD SilentBoY😷
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا آرڈیننس 2022 کو خلافِ آئین قرار دے دیاLolzzzz جو باپ عدالت نے کر دکھایا ہے تو بیٹا بھی کسی سے کم نہیں رہنا چاتا لو جی ایک نئی خبر جی بھر کر بھڑاس نکالو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا آرڈیننس کالعدم قرار دیدیااسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا آرڈیننس کو کالعدم قرار دیدیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »