ووٹنگ کے علاوہ کوئی آپشن نہیں۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کا سپیکر سے مکالمہ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد پر ووٹنگ نہ کرانے پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے سپیکر کو ایڈوائس کی ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر من و عن عملدرآمد کے علاوہ سپیکر اور

اسمبلی سیکرٹریٹ کے پاس کوئی دوسرا آپشن نہیں، سپریم کورٹ کے فیصلہ پر عملدرآمد نہ کرنے پر آرٹیکل 6 آپ پر ہی نہیں ہم پر بھی لگے گا۔

ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کا اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے معاملہ پر مشاورت ہوئی، اجلاس میں سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ، سیکرٹری قومی اسمبلی اور ایڈیشنل سیکرٹری اور دیگر افسران شریک ہوئے، سیکرٹری قومی اسمبلی اور ایڈیشنل سیکرٹری نے سپیکراسد قیصر کو تحریک عدم اعتماد پر آج ہی ووٹنگ کرانے کی ایڈوائس دے دی۔

ذرائع کے مطابق سپیکر کو ایڈوائس کی گئی کہ سپریم کورٹ کے فیصلہ پر من و عن عملدرآمد کے علاوہ سپیکر اور اسمبلی سیکرٹریٹ کے پاس کوئی دوسرا آپشن نہیں،سیکرٹری اور ایڈیشنل سیکرٹری نے سپیکر سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ سپریم کورٹ کے فیصلہ پر عملدرآمد نہ کرنے پر آرٹیکل 6 آپ پر ہی نہیں ہم پر بھی لگے گا۔ ذرائع کاکہناہے کہ سپیکر قومی اسمبلی نے ایڈوائس پر افطار کے بعد 8 بجے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کا حتمی فیصلہ کرلیا تھا ،سپیکر نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے عملہ کو ووٹنگ کیلئے تیار رہنے کی ہدایات بھی جاری کردی تھیں،سپیکر کے ووٹنگ کے فیصلہ پر اسد عمر سمیت حکومتی وزرا نے سپیکر سے ملاقات کرکے دوبارہ ووٹنگ کرانے سے منع کیا،ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے بھی اسد قیصر کو ووٹنگ نہ کرانے کا حکم جاری کیا،حکومتی دباﺅ پر سپیکر ایک بار پھر گنتی کرانے کے فیصلہ سے ڈگمگا گئے ہیں، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

۔PTI نے پاکستان کی پارلیمنٹ سمیت آئین و قانون کو ہائی جیک کرلیا پچھلے 12 گھنٹے زائد وقت سے پارلیمانی نظام کو ہر غمال بنا کر رکھا ہوا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کے حکم کے بعد سپیکر قومی اسمبلی کا اہم فیصلہ11:27 PM, 7 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سپریم کورٹ کے حکم کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس ہفتے کی صبح 10 بجے طلب
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اپوزیشن نے سپیکر سے ووٹنگ کرانے کا وقت مانگ لیا نجی ٹی وی کا دعویٰاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) متحدہ اپوزیشن نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کرانے کیلئے  وقت مانگ لیا ۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز نے وزیراعظم سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی گرفتاری کا مطالبہ کردیامسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے عدم اعتماد پر ووٹنگ نہ کرانے پر وزیراعظم، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔ چور بھگاڑا نواز شریف 😄😄😄😂🤣🤣 Aur awaam ko امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ملک بھر میں اپوزیشن جماعتوں کے کارکنوں کا جشنمختلف شہروں میں اپوزیشن جماعتوں کے کارکنوں نے آتشباری کا مظاہرہ کیا اور ایک دوسرے کو مٹھائیاں بھی کھلائیں یہ تصویر کل کے ہونے والے ڈرامے پر مکمل پورا اترتی ہے عوام اگر اٹھ کھڑی ہو تو ان سب کی گیم پلٹ سکتی ہے ۔۔۔۔۔ ImranKhanPTI اوورسیز پاکستانی تھوکتے ہیں اس فیصلے پر تیری ماں دے یار جشن منادتے پے نے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی بھی منحرف، 3 اپریل کے قومی اسمبلی کے فیصلے پر تنقیدتین اپریل کو قومی اسمبلی میں جو ہوا اس کی مثال نہیں ملتی: سابق معاون خصوصی ..ضمانت پر رہا شخص کو روسٹرم پر بلا کر عدالت پوچھ رہی ہے، بتا تیری رضا کیاہے؟ .. اربوں کی کرپشن کا ضمانت پر رہا ملزم جو بہانے بنا کر عدالتوں سے بھاگتا ہے وہ آج ملک کی سب سے بڑی عدالت میں سب سے بڑے ججز کے سامنے آئینی معاملات پر دلائل دے رہا تھا سابق کو ابو بنا لیا اب Lolx ye wohi hai jis ko vaccine aur medicine beachny py farig kiya tha... 😉 zfrmrza
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد اور عمران خان: وقفے کے بعد قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوبارہ آغاز میں تاخیر، اپوزیشن ارکان ووٹنگ کے منتظر - BBC Urduسپریم کورٹ کے حکم پر وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے لیے قومی اسمبلی کا اہم اجلاس وقفے کے بعد تاخیر کا شکار ہوا ہے۔ سپیکر اسد قیصر نے کہا تھا کہ وہ اجلاس کی کارروائی سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق کریں گے لیکن ’عالمی سازش‘ پر بات ہوگی۔ کوئی جنرل کوئی سیاستدان اور جج اس ملک سے بڑا نہیں جو جو آج اس سازش میں شریک ہیں ان سب کا انجام انشاءاللہ خوفناک ہو گا، اگر تمہارے اساسے اور ملک سے لوٹی ہوئ دولت سے بھرے بینک اکاؤنٹ بیرونے ملک ہیں تو بیغرتوں استعفے دو اور دفع ہو جاو اس ملک سے ٹلی پائین جھاڑو تو پھر گیا.. عمران نیازی کی حکومت اور پارٹی دونوں پر..
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »