اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیکا ترمیمی آرڈیننس 2022 کالعدم قرار دے دیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛ ExpressNews

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیکا ترمیمی آرڈیننس 2022 غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار دے دیا۔

اس سے قبل سماعت کے دوران وکیل درخواست گزارعادل عزیز قاضی، ڈپٹی اٹارنی جنرل طیب شاہ اور ڈائریکٹر ایف آئی اے بابر بخت قریشی بھی عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی رپورٹ بھی عدالت میں جمع کروائی گئی۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے بابر بخت قریشی نے عدالت میں موقف اپنایا کہ قانون بنا ہوا ہے اس پر عملدرآمد کرنے کے لیے پریشر آتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

I guess there is no need for a Government in Pakistan as the Courts are enough....

Or Ap dikha ya bta b kia skty hian

Adalat or geo news hai e buri khbr dyny k lia pakistan main

پاکستان کی عدالتوں سے اچھی خبر کی امید بھی نہیں

Ye wo Sheir ha Jo khabi apni mulk ko ghulam nahe banni dy Raha sharam karo zameir farosho

Achi khabr Ki umeed b knha ab....

Ab aysi kae aye gi par woh bhi khan ka bacha hai hum sath hai khan ke

ہم نے نہی پڑھنی تم سب گھٹیا ضمیر مُلک کے غداروں سے اچھے کی اُمید زیرو ہو چکی

ایک وقت تھا ثاقب نثار کی عدالت سے ایسی خبریں پٹواریوں کے لیے آتی تھی

اچھے کی امید رکھی ہی کب ہم نے بکاؤ عدالت

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیاآپ اپنے عمل پر پشیماں تک نہیں اور دلائل دے رہے ہیں، کسی کا تو احتساب ہونا ہے: جسٹس اطہر من اللہ Highiycourt pakistan model town wala case Kun nahi open kar rahi marna bhi ap sub ne allah ka khoaif bhi karo
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا آرڈیننس کالعدم قرار دیدیااسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا آرڈیننس کو کالعدم قرار دیدیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا آرڈیننس 2022 کو خلافِ آئین قرار دے دیاLolzzzz جو باپ عدالت نے کر دکھایا ہے تو بیٹا بھی کسی سے کم نہیں رہنا چاتا لو جی ایک نئی خبر جی بھر کر بھڑاس نکالو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ملک بھر میں اپوزیشن جماعتوں کے کارکنوں کا جشنمختلف شہروں میں اپوزیشن جماعتوں کے کارکنوں نے آتشباری کا مظاہرہ کیا اور ایک دوسرے کو مٹھائیاں بھی کھلائیں یہ تصویر کل کے ہونے والے ڈرامے پر مکمل پورا اترتی ہے عوام اگر اٹھ کھڑی ہو تو ان سب کی گیم پلٹ سکتی ہے ۔۔۔۔۔ ImranKhanPTI اوورسیز پاکستانی تھوکتے ہیں اس فیصلے پر تیری ماں دے یار جشن منادتے پے نے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی بھی منحرف، 3 اپریل کے قومی اسمبلی کے فیصلے پر تنقیدتین اپریل کو قومی اسمبلی میں جو ہوا اس کی مثال نہیں ملتی: سابق معاون خصوصی ..ضمانت پر رہا شخص کو روسٹرم پر بلا کر عدالت پوچھ رہی ہے، بتا تیری رضا کیاہے؟ .. اربوں کی کرپشن کا ضمانت پر رہا ملزم جو بہانے بنا کر عدالتوں سے بھاگتا ہے وہ آج ملک کی سب سے بڑی عدالت میں سب سے بڑے ججز کے سامنے آئینی معاملات پر دلائل دے رہا تھا سابق کو ابو بنا لیا اب Lolx ye wohi hai jis ko vaccine aur medicine beachny py farig kiya tha... 😉 zfrmrza
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظپیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ IHC Islamabad PICAAmendmentOrdinance PICA Pakistan Court Case GovtofPakistan MoIB_Official PresOfPakistan ArifAlvi FIA_Agency
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »