پیکا آرڈیننس 2022 خلاف آئین قرار، اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیکا آرڈیننس 2022 خلاف آئین قرار، اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ مزید تفصیلات: arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیکا ترمیمی آرڈیننس کیخلاف پی ایف یو جے، صحافی تنظیموں کی درخواستوں پر سماعت ہوئی ، وکیل درخواست گزار، ڈپٹی اٹارنی جنرل، ڈائریکٹر ایف آئی اے پیش ہوئے۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا یہ بتا دیں کہ کیسے اس سب سے بچا جاسکتا ہے، جس پر ڈائریکٹر ایف آئی اے نے بتایا کہ قانون ہے اس پر عملدرآمد کرنے کیلئے پریشر آتا ہے۔ چیف جسٹس ہائی کورٹ نے استفسار کیا آپ کس قانون کے مطابق گرفتاری ڈال سکتے ہیں، آپ اپنےعمل پر پشیماں نہیں اور دلائل دے رہے ہیں، کسی کا تو احتساب ہونا ہے، کون ذمہ دار ہے ، آج آڈر کرنا ہے، جرنلسٹ کی نگرانی کی جارہی ہے، یہ ایف آئی اے کا کام ہے کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہیرا منڈی کا صرف نام بدنام ھے اصل دلال اور طوائف زادے تو ان عدالتوں میں بطور جج براجمان ھیں

Imran niazi murdabad

ان تمام فیصلوں سے پلیٹوں میں حیرت انگیز اضافے کا اندیشہ ہے

ARYNEWSOFFICIAL Yeah bara faisla nahi blky intihai ghatia fasla hy

سیاسی جماعتیں اور میڈیا جتنی بڑی صف بندی عمران خان کے خلاف کر رہے ہیں وہ اتنا ہی عوام میں مقبول ہو رہا ہے. عمران_ہم_تمھارے_ساتھ_ہیں

ARYNEWSOFFICIAL سیاسی جماعتیں اور میڈیا جتنی بڑی صف بندی عمران خان کے خلاف کر رہے ہیں وہ اتنا ہی عوام میں مقبول ہو رہا ہے. عمران_ہم_تمھارے_ساتھ_ہیں

Can't believe we live in this country 😢 how fake we are to call our country democratic

Bekao judges

پاکستان میں سب بڑا بے غیرت اداروں سپریم کورٹ ھے اللہ پاک آس کو تباہ بر باد کریں امین

Athar Sb ne kaha ho ga main behti ganga main hath dho lon.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا آرڈیننس 2022 کو خلافِ آئین قرار دے دیاLolzzzz جو باپ عدالت نے کر دکھایا ہے تو بیٹا بھی کسی سے کم نہیں رہنا چاتا لو جی ایک نئی خبر جی بھر کر بھڑاس نکالو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیکا ترمیمی آرڈیننس 2022 کالعدم قرار دے دیا - ایکسپریس اردوپیکا کے سیکشن 20 کے تحت ایف آئی اے کے بے جا اختیارات کو بھی چیلنج کیا گیا ہے اچھے کی امید رکھی ہی کب ہم نے بکاؤ عدالت ایک وقت تھا ثاقب نثار کی عدالت سے ایسی خبریں پٹواریوں کے لیے آتی تھی ہم نے نہی پڑھنی تم سب گھٹیا ضمیر مُلک کے غداروں سے اچھے کی اُمید زیرو ہو چکی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کو ایک اور جھٹکا اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا آرڈیننس 2022 کو کالعدم قراردیدیااسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواستوں پرمحفوظ  فیصلہ سناتے ہوئے خلاف آئین قرار دے دیا، عدالت عالیہ نے آج ہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیاآپ اپنے عمل پر پشیماں تک نہیں اور دلائل دے رہے ہیں، کسی کا تو احتساب ہونا ہے: جسٹس اطہر من اللہ Highiycourt pakistan model town wala case Kun nahi open kar rahi marna bhi ap sub ne allah ka khoaif bhi karo
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا آرڈیننس کالعدم قرار دیدیااسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا آرڈیننس کو کالعدم قرار دیدیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظپیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ IHC Islamabad PICAAmendmentOrdinance PICA Pakistan Court Case GovtofPakistan MoIB_Official PresOfPakistan ArifAlvi FIA_Agency
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »