دوست محمد مزاری نے اختیارات واپس لینے کا نوٹیفکیشن ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دوست محمد مزاری نے اختیارات واپس لینے کا نوٹیفکیشن ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا arynewsurdu

اہور : دوست محمد مزاری نے اختیارات واپس لینے کا نوٹی فکیشن ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ، جس میں استدعا کی ہے کہ پرویز الٰہی کا اختیارات سلب کرنے کا آرڈر کالعدم قرار دیا جائے۔

تفصیلات کے مطابق دوست محمد مزاری نے اختیارات واپس لینے کے نوٹی فکیشن کیخلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ ووٹ حاصل کرکے ڈپٹی اسپیکرمنتخب ہوا، پرویز الٰہی اس وقت وزارت اعلیٰ کے امیدوارہیں، وزارت اعلیٰ پنجاب کا منصب یکم اپریل سے خالی ہے۔ درخواست میں کہا کہ پنجاب اسمبلی کاسیشن پہلے 6اپریل پھر14اپریل تک ملتوی ہوا، آئینی اختیارات کے تحت 6 اپریل کوپنجاب اسمبلی کا سیشن طلب کیا لیکن پرویزالٰہی نےغیرقانونی طورپر اختیارات سلب کرلیے۔لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں سیکرٹری پنجاب اسمبلی،پرویزالٰہی سمیت دیگر کوفریق بنایا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shameless

Gadar zameer farosh ghatiya😡😡

Shuram se dhob marin

سیاسی جماعتیں اور میڈیا جتنی بڑی صف بندی عمران خان کے خلاف کر رہے ہیں وہ اتنا ہی عوام میں مقبول ہو رہا ہے. عمران_ہم_تمھارے_ساتھ_ہیں

Khuda ki qasam ma agr ImranKhanPTI ki jga hota to jung ka ilan krta America ka bhi khatma krta or apny Watanfaroosh logo ko bhi thikane lgata, Me ImranKhanPTI se Bas ya hi khon ga You are a true leader Sir I love you AHMAD SilentBoY😷

واہ!! سوئے اُٹھ کر اِسے بھی یاد آ گیا اِس کی کمی رہ گئی تھی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اس طرح کے اقدام سے سب کا نقصان ہوگا، دوست محمد مزاریاس طرح کے اقدام سے سب کا نقصان ہوگا، دوست محمد مزاری arynewsurdu ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u ARYNEWSOFFICIAL South punjab itna peechay kiun hai.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دوست مزاری کا دعویٰ غلط ہے، ایڈووکیٹ جنرل پنجابدوست مزاری کا دعویٰ غلط ہے، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب ARYNewsUrdu جھوٹ کون سا کسی کے باپ کا جتنا بھی جھوٹ بولو کوئی روکنے والا نہیں سوچ رہا ہوں دوستوں کو کسی ہوٹل میں جمع کرکے میں بھی وزیرآعلی وغیرہ بن جاؤں. ہم بھی کھیلیں گے.😂🤣🤣 Condemns shameful US move to bring about regime change in Sri Lanka. A strong alliance is needed to save small countries from the oppression of the NATO block. How long American will do these repressive measures continue?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میں آج بھی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں دوست محمد مزاریڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری نے کہاکہ آئین کے مطابق آج اجلاس کی صدارت کرنے آیا ہوں،آج پنجاب اسمبلی میں قائد ایوان کا انتخاب ہے ،میں نے ساڑھے بجے اجلاس طلب کیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی آمد پر دوست محمد مزاری کے ساتھ کیا ہوا؟پنجاب اسمبلی آمد پر دوست محمد مزاری کے ساتھ کیا ہوا؟ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PunjabAssembly Jo ghdar k sath hta h ان کے پاور پرویز الہی نے سسپینڈ کر دیئے ہیں ابھی تو ہوگا بہت کچھ بچ٘و
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کو کوئی مشورہ نہیں دیا، ایڈوکیٹ جنرل پنجابمیں نے سپریم کورٹ میں کہا تھا کہ 6 اپریل کو پنجاب اسمبلی کا اجلاس آئین و قانون کے مطابق ہوگا، ایڈوکیٹ جنرل پنجاب تم بھی اٹارنی جنرل کا چربہ ہو۔۔ پر فکر ناٹ سارے نقاب سارے بت الٹ دیئے جائیں گے یہ انکل یوتھیا ہے ن لیگ کا اگلا اجلاس ”پرل کانٹینینٹل“ میں ہوگا اورکیپٹن صفدر کو آرمی چیف بنایاجاٸےگا 😂😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان، کپتان سے جنرل تک کا سفر: محمد حنیف کا کالم - BBC News اردوعمران خان نے ساری اپوزیشن کو اسمبلی سے فارغ کر کے سپریم کورٹ بھیج دیا ہے جو اکتائے ہوئے روزے داروں کی طرح جمائیاں لے رہی ہے اور ردی کی ٹوکری سے آئین کی چیتھڑے اٹھا کر دیکھ رہی ہے کہ کون سے صفحے کو کس صفحے کے ساتھ جوڑ کر پڑھا جائے: محمد حنیف کا تجزیہ پاکستانیوں جاگو فرق واضح ہے ایک پاکستانی قوم کو بھکاری بنا کر لندن بھاگ گیا اور ایک لندن سے شاندار زندگی گزارنے والا انسان پاکستانی قوم کے لیے پاکستان آ گیا. فرق واضح ہے ہے بے غیرت کون ہے اور غیرت والا لیڈر کون ہے بی بی سی میں جو بھی کالم لکھتا ہے وہ پاکستان کا وفادار نہیں ہوتا۔ سازشی عناصر کو بی بی سی میں کام لکھنے کا کام دیا گیا ہے۔ قوم البتہ سب پتہ چل گیا ہے۔ جنرل نیازی سے جنرل عمران خان نیازی تک۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »