اسلام آبادمیں دو ماہ کے لیے اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: پبلک مقامات پر اسلحے کی نمائش پر پابندی میں‌ توسیع ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں انتظامیہ نے پبلک مقامات پر اسلحہ رکھنے اور اس کی نمائش پر پابندی میں‌ دو ماہ کی توسیع کردی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسلحہ رکھنے اور اس کی نمائش پر پابندی پہلے سے موجود تھی جس میں مزید دو ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔اسلام آباد انتظامیہ کا کہنا ہے انسانی جان بچانے کے لیے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں مزید 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ , ریلی جلسے جلوس, احتجاج پر پابندی عائداسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مزید دو ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے کسی بھی قسم کی ریلی، جلسے جلوس یا احتجاج پر پابندی عائد کر دی گئی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مداح کا موبائل فون پھینکنے کی تحقیقات مکمل رونالڈو کو سزا دیدی گئیدوحہ (ویب ڈیسک) پرتگال کے اسٹار فٹبالر  کرسٹیانو رونالڈو پر مداح کے ہاتھ سے اس کا موبائل فون نیچے پھینکنے پر 2 ڈومیسٹک میچوں کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جرمن فٹبالرز کا میچ سے قبل منہ ڈھانپ کر انوکھا احتجاج - ایکسپریس اردوجرمن فٹبالرز کا میچ سے قبل منہ ڈھانپ کر انوکھا احتجاج - ExpressNews FIFAWorldCup یہ کام تو انکو میچ ہارنے کے بعد کرنا چاہیے تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں دوبارہ دفعہ 144کا نفاذ، جلسے، ریلیاں اوراحتجاجی مظاہرے پر پابندیاسلام آباد : انتظامیہ نے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے جلسے، ریلیاں اوراحتجاجی مظاہرے پر پابندی عائد کردی۔ امپورٹڈ گندگی کا خاتمہ ہونے والا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فوج کی نئی قیادت سے توقع ہے کہ وہ آئینی حقوق کی بحالی میں کردار ادا کرے گی: تحریک انصاف8 ماہ کے واقعات نے واضح طور پر ملک میں تفریق پیدا کی، 8 ماہ میں جو اقدامات کیے گئے ان سے ملک اور اداروں کو نقصان پہنچا: اعلامیہ کھسیانی بلی Dear PTI, let them be away from this 🙏🙏🙏 KON C AAINI HAQOOQ?INSAFI JUDGES NE TU PEHLAY HI TUMHAIN 100 BADMASH KA LICENCE DIA HOA HA.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »