فوج کی نئی قیادت سے توقع ہے کہ وہ آئینی حقوق کی بحالی میں کردار ادا کرے گی: تحریک انصاف

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

8 ماہ کے واقعات نے واضح طور پر ملک میں تفریق پیدا کی، 8 ماہ میں جو اقدامات کیے گئے ان سے ملک اور اداروں کو نقصان پہنچا: اعلامیہ

اسلام آباد : آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تعیناتی کا عمل مکمل ہونے کے بعد تحریک انصاف نے باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا ہے۔

تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فوج کے نئے سربراہ کی تقرری کے ضمن میں صدر مملکت کا اعلامیہ آ چکا ہے، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر ہونے پر جنرل ساحر شمشاد کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار، آرمی چیف مقرر ہونے پر جنرل عاصم منیر کیلئے بھی نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔تحریک انصاف اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 8 ماہ کے واقعات نے واضح طور پر ملک میں تفریق پیدا کی، 8 ماہ میں جو اقدامات کیے گئے ان سے ملک اور اداروں کو نقصان پہنچا، پاکستان میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی دیکھنے...

تحریک انصاف کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فوج کی نئی قیادت سے ہماری توقع ہے کہ وہ آئینی حقوق کی بحالی میں کردار ادا کرے گی، فوج کی نئی قیادت سے توقع ہے کہ وہ جمہوریت کے استحکام کیلئے اپنا کردار ادا کرےگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

فوج نیوٹرل ھے ان سے امیدیں مت رکھیں وہ 2018 والے آپ کے نخرے اٹھانے والے سدھار گئیے یہ وھی جنرل ھے جس کو عمران خان آپ نے ناکوں چنے چبوائے تھے وہ اب آپ کی خدمت میں پیش پیش ھونگے عمران خان تمھارا فیوچر بڑا خوفناک نظر آ رھا ھے آٹھ ماہ سے سڑکوں پر رؔل رھے ھو الیکشن 2024 میں ھونے ھیں

KON C AAINI HAQOOQ?INSAFI JUDGES NE TU PEHLAY HI TUMHAIN 100 BADMASH KA LICENCE DIA HOA HA.

Dear PTI, let them be away from this 🙏🙏🙏

کھسیانی بلی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کی تعیناتی میں تحریک انصاف کی جانب سے کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی، شبلی فرازشبلی فراز نے صحافی کے سوال پر جواب دیا کہ آرمی چیف کی تعیناتی میں تحریک انصاف کی جانب سے کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امید ہے فوج کی نئی قیادت آئینی حقوق کی بحالی اور جمہوریت کیلیے کردار ادا کرے گی، پی ٹی آئی - ایکسپریس اردونئے انتخابات کے ذریعے عوام کو نئی قیادت چننے کا حق دیا جائیگا اور سیاسی حقوق سلب نہیں کئے جائیں گے، پی ٹی آئی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

'عمران خان 26 نومبر کو دوپہر ایک بجے راولپنڈی میں احتجاج کی قیادت کریں گے'لاہور : تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ عمران خان پرسوں 26 نومبر کو دوپہر ایک بجے راولپنڈی میں پر امن احتجاج کی قیادت کریں گے۔ inshallah we are joining جگ جگ جیو خان۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں سیلاب زدہ علاقوں کے لیے 100 ملین ڈالر منظورصوبہ بلوچستان کو 100 ملین ڈالر قرض دینے کی پیشکش کی گئی ہے جو سیلاب زدہ علاقوں میں زراعت، روزگار اور گھروں کی بحالی پر خرچ کی جائے گی۔ یہ 100 میلین سیدھا پی ڈی ایم کے حرام خور پیٹوں میں جائے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تعیناتی:ایوان صدر ساڑھے چھ سے 7 بجے کے دوران آفیشل ہینڈ آؤٹ جاری کریگا: فوادعارف علوی سے عمران خان کی 45 منٹ تک ملاقات ہوئی، ملاقات میں نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے تمام پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا: رہنما تحریک انصاف پاکستان ایک خوش قسمت ملک ہے جس کا سربراہ پہلے ' حاجی ' تھا اب ' حافظ ' ہے اور اس کے بعد اللہ ہی حافظ ہے 👉🏽 تو کون میں خومخواہ..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے متعلق سمری وزیرِ اعظم ہاؤس کو موصول نہیں ہوئی: وزیر دفاع - BBC Urduخواجہ آصف نے پاکستانی میڈیا میں آنے والی ان اطلاعات کی تردید کی ہے کہ آرمی چیف سے متعلق سمری موصول ہو گئی ہے۔ انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے 27 دسمبر کو پاکستان کے دورے سے قبل پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسٹیان ٹرنر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کے ہمراہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ان کی لاہور میں واقع زمان پارک کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے اور انھیں اس کرکٹ سیریز کے کامیاب انعقاد سے متعلق ان سے تعاون کی اپیل کی ہے۔ Ye kea bukwas hy o salio twanu pahle hi pta chal jata hai. میڈیا کے ساتھ پرینک چل رہا ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »