جرمن فٹبالرز کا میچ سے قبل منہ ڈھانپ کر انوکھا احتجاج - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جرمن فٹبالرز کا میچ سے قبل منہ ڈھانپ کر انوکھا احتجاج - ExpressNews FIFAWorldCup

متنازع ’’ون لو’‘ آرم بینڈ پر فیفا کی جانب سے عائد پابندی پر جرمن پلیئرز نے جاپان کیخلاف میچ کے موقع پر انوکھا احتجاج کیا۔

کھلاڑیوں نے اپنے منہ ہاتھ سے ڈھانپ رکھے تھے، انھوں نے کہا کہ آرم بینڈ پر پابندی ہمارے بولنے کے حق پر پابندی کے مترادف ہے، فیفا نے دھمکی دی کہ متنازع آرم بینڈ استعمال کرنے پر کھلاڑیوں کیخلاف ایکشن لیا جائیگا۔ قبل ازیں خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے 10 ویں میچ میں جاپان نے جرمنی کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ کام تو انکو میچ ہارنے کے بعد کرنا چاہیے تھا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیفا ورلڈکپ: جرمن کھلاڑیوں نے جاپان کیخلاف میچ سے قبل اپنے منہ پر ہاتھ کیوں رکھے؟قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں بدھ کو ایک اور اپ سیٹ ہوا ، ایشین سپر پاور جاپان کی ٹیم نے یورپی ہیوی ویٹ ٹیم جرمنی کو اپ سیٹ شکست دی۔ جب انہوں نے سنا کہ جرمنی اور جاپان کی سرحدیں ملتی ہیں😝 رسیدیں_تو_دینی_پڑیں_گی⌚⌚ یہ ان کے ہاں قدیم روایت ہے جو 2014 کا ورلڈکپ جیتنے والی ٹیم کے کوچ نے ڈالی تھی😉😂 یہ ہے اسلامی قانون کی طاقت قطر میں ،good job well done 👍
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایرانی گول کیپر اپنے ہی ساتھی سے ٹکرا کر ہیڈ انجری کا شکار - ایکسپریس اردوایرانی گول کیپر اپنے ہی ساتھی سے ٹکرا کر ہیڈ انجری کا شکار - ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ؛ ٹکٹوں کی فروخت کے ریکارڈ ٹوٹ گئے - ایکسپریس اردومنفی پرو پیگنڈہ کے باوجود پہلے میچ سے قبل تک تقریباً 30 لاکھ ٹکٹ بک گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانوی سفارتخانے کے وفد کا پنڈی اسٹیڈیم کا دورہ، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ - ایکسپریس اردوانگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 3 میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے لیے 26 نومبر کو پاکستان پہنچے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا کوئٹہ چھاؤنی کا الوداعی دورہ، کارڈیالوجی اسپتال کا افتتاح بھی کیا - ایکسپریس اردوآرمی چیف نے صدر پاکستان کی جانب سے یو پی اے پی کے ڈائریکٹر عبداللہ خلیفہ سعید الغافیلی کو ستارہ قائداعظم بھی پیش کیا Sab dua kro is azeem insan ko aj hi shadat mily
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »