نارمل ڈیلیوری سے پیدا ہونیوالے بچے زیادہ صحت مند - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نارمل ڈیلیوری سے پیدا ہونیوالے بچے زیادہ صحت مند - ExpressNews

اسکاٹ لینڈ اور ہالینڈ میں کی جانے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق کسی ویکسین کے جواب میں ہمارے مدافعتی نظام کے ردعمل کا انحصار اس بات پر بھی ہوتا ہے کہ ہماری پیدائش کیسے ہوئی تھی، یعنی نارمل ڈیلیوری یا آپریشن کے ذریعے۔

ہماری پیدائش کا لمحہ ایک ایسا وقت ہوتا ہے جب ہم ماں کی بچہ دانی کی جراثیم سے نکل کر ایک ایسی دنیا میں پہنچ جاتے ہیں جہاں ہر طرف خوردبینی جرثوموں کی بھرمار ہوتی ہے۔ اس خوردبینی حیات میں شامل مائیکروبز ہمارے جسم کو اپنا گھر بنا لیتے ہیں اور آخر کار ان کی تعداد ہمارے ’انسانی‘ خلیوں سے بھی زیادہ ہو جاتی ہے۔

جرنل آف نیچر کمیونیکیشن نامی جریدے میں اس تحقیق کے شائع ہونے والے نتائج میں دیکھا گیا ہے کہ جو بچے اندام نہانی کے راستے پیدا ہوتے ہیں ان میں بائفائیڈو بیکٹیریئم اور ایسکیرکیا کولائی نسل کے مائیکروبز کی مقدار زیادہ تھی۔ اگر یہ فیٹی ایسڈ نہ ہوں تو جسم میں بی سیلز قسم کے خلیوں کی نشوونما کمزور پڑ جاتی ہے اور یہ وہی خلیے ہیں جو ہمارے جسم میں سفید خلیے پیدا کرتے ہیں جو بیماری کے خلاف لڑتے ہیں۔ اس تحقیق میں جن نوزائیدہ بچوں کا مطالعہ کیا گیا وہ تمام صحت مند تھے، مدت پوری ہونے پر پیدا ہوئے تھے اورانھیں کسی دوسرے مرض کا سامنا نہیں تھا۔اکثر آپریشن یا سی سیکشن اس وقت کیا جاتا ہے جب اس کا مقصد ماں یا بچے کی صحت کو محفوظ بنانا ہوتا ہے۔ حالیہ عرصے میں ’وجائنل سیڈِنگ‘ کا رجحان بھی دیکھا گیا ہے جس میں آپریشن سے پیدا ہونے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کے معمر ترین بچے میڈیکل سائنس کا کارنامہ 30 سال قبل فریز کروائے گئے جنین سے جڑواں بچوں کی پیدائشواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی ریاست اوریگن کے ایک جوڑے  کے ہاں 30 سال قبل اپریل 1992 میں فریز کروائے گئے  جنین سے جڑواں بچے پیدا ہوئے ہیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے زیادہ ایک محب وطن درد مند پاکستانی کا خطاب!!!!آرمی چیف سے زیادہ ایک محب وطن، درد مند پاکستانی کا خطاب کاش کہ ہمارے سیاستدان بھی اس تقریر سے کچھ سنیں، کم بولیں اور زیادہ کام کریں ArmyChiefappointment ArmyChief DGPR_PAF OfficialDGISPR mac61lhr GovtofPakistan ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

30 سال پرانے منجمد ایمبریوز یا بیضے سے پیدا ہونے والے جڑواں بچے جو ’والد سے صرف پانچ سال چھوٹے‘ ہیں - BBC News اردوخیال ہے کہ یہ سب سے طویل عرصے سے منجمد کسی ایمبریو کے ذریعے بچوں کی کامیاب پیدائش کا واقعہ ہے۔ 22 اپریل 1992 میں یہ بیضہ مائع نائٹروجن میں منفی 128 ڈگری سیلیئس پر رکھے گئے تھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پولیس میں سیاسی مداخلت پر پنجاب حکومت سے جواب طلب - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ نے وفاق اور باقی صوبوں سے بھی پولیس ٹرانسفر و پوسٹنگ کا 8 سال کا ریکارڈ طلب کر لیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹی20 رینکنگ؛ بابراعظم سے تیسری پوزیشن بھی چھن گئی - ایکسپریس اردوقومی ٹیم کے کپتان بابراعظم ایک درجے تنزلی BabarAzam𓃵 DevonConway ICCRanking
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ؛ 200 ڈالر کے لگژری خیموں سے شائقین غیر مطمئن - ایکسپریس اردویہ ایک غیر معیاری ہاسٹل جیسا ہے جو ایک بیگ کے ساتھ دنیا گھومتے ہوئے آپ کو ملے گا، شائق
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »