اسلام آباد میں مزید 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ , ریلی جلسے جلوس, احتجاج پر پابندی عائد

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد میں مزید 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ , ریلی، جلسے جلوس, احتجاج پر پابندی عائد تفصیل:Islamabad IslamabadPolice GovtofPakistan ICT_Police

ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس ضمن میں جاری کئے گئے نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ دفعہ 144 کا نفاذ 23 جنوری 2023 تک کیلئے کیا گیا ہے اور اب 5 یا اس سے زائد افراد ریلی یا جلسے کیلئے ریڈ زون

میں بھی جمع نہ ہوں۔ واضح رہے کہ اسلام آباد میں پہلے سے نافذ دفعہ 144 کی پابندی گزشتہ شام ختم ہوئی تھی جبکہ وفاقی دارالحکومت کو اہم مقامات سے کنٹینرز لگا کر بند کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں دوبارہ دفعہ 144کا نفاذ، جلسے، ریلیاں اوراحتجاجی مظاہرے پر پابندیاسلام آباد : انتظامیہ نے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے جلسے، ریلیاں اوراحتجاجی مظاہرے پر پابندی عائد کردی۔ امپورٹڈ گندگی کا خاتمہ ہونے والا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں مزید دو ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذاسلام آباد میں کسی بھی قسم کی ریلی، جلسے جلوس یا احتجاج پرپابندی عائد کردی گئی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں مزید 2ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذاسلام آ باد میں مزید 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے مزید 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 کا نفاذ کردیا ہے، اسلام آباد میں کسی بھی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کردی گئیاسلام آباد: ( دنیا نیوز ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کردی گئی۔ اپنے ہی ملک میں کشمیر کا ماحول
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران نااہلی کیس, فیصلہ محفوظ غلط بیان حلفی پر کوئی بھی صادق و امین نہیں رہے گا: چیف جسٹس11:31 AM, 24 Nov, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے  عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر ٹھیک ہے ، اب فیصلہ سنائے ، افر فیصلہ زاتی ہوا ، ٹارگٹ ہوا ، تو آپ اور اپکی عدالت اپ ہی کی قبر ثابت ہو جائے گی کب سنایا جائے گا؟؟؟ ٹھیک ہے ، اب فیصلہ سنائے ، افر فیصلہ زاتی ہوا ، ٹارگٹ ہوا ، تو آپ اور اپکی عدالت اپ ہی کی قبر ثابت ہو جائے گی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »