اسلام آباد میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کردی گئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کردی گئی

پورے اسلام آباد میں دفعہ 144 کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق پانچ یا پانچ سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

وزارت داخلہ نے اسد عمر کو بھی مراسلہ ارسال کردیا، مراسلے میں ملک میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات کا حوالہ دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی جانب سے گزشتہ روز اعلان کیا گیا تھا کہ لانگ مارچ 26 نومبر کو راولپنڈی پہنچے گا جہاں پر اگلے لائحہ عمل کا اعلان کروں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اپنے ہی ملک میں کشمیر کا ماحول

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں دوبارہ دفعہ 144کا نفاذ، جلسے، ریلیاں اوراحتجاجی مظاہرے پر پابندیاسلام آباد : انتظامیہ نے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے جلسے، ریلیاں اوراحتجاجی مظاہرے پر پابندی عائد کردی۔ امپورٹڈ گندگی کا خاتمہ ہونے والا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ممنوعہ فنڈنگ کیس : عمران خان کی عبوری ضمانت میں 14 دسمبر تک توسیعاسلام آباد : بینکنگ کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی عبوری ضمانت میں 14 دسمبر تک توسیع کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا آپ سمجھا کر لائے ہیں اسے کیا بولنا ہے؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹاسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق لاپتہ شہری کے کیس میں پولیس کے رویے پر برہم ہو گئے اور کہا کہ اس کیس میں ہم اپنی آبزرویشن دیں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: HIV پھیلنے کی شرح میں تشویشناک اضافہدارالحکومت اسلام آباد میں ایچ آئی وی پھیلنے کی شرح تشویشناک حد تک بڑھنے لگی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کون سے شہری پولیس میں بھرتی کے اہل نہیں؟ عدالت کا تحریری فیصلہعدالت نے کرپشن اور فوجداری کیسز کے الزامات میں ملوث افراد کے پولیس میں بھرتی ہونے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے درخواست مسترد کردی ملک کا سربراہ یا وزیر مشیر تو بن سکتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کم آمدنی والے افراد اسمارٹ فون خرید سکیں گے، وزارت آئی ٹی کا بڑا اقدامملک میں کم آمدنی والے افراد کو موبائل فون فراہم کرنے کے لیے آسان اقساط پر اسمارٹ فون فراہم کرنے کی اسکیم شروع کردی گئی۔ What about our privacy PTAofficialpk Mobile to instalment pe da Raha hai Lekin apply kis tarha Karna hai ye kabhi nahi batayaga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »