اسلام آباد میں دوبارہ دفعہ 144کا نفاذ، جلسے، ریلیاں اوراحتجاجی مظاہرے پر پابندی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد میں دوبارہ دفعہ 144 کا نفاذ، جلسے، ریلیاں اوراحتجاجی مظاہرے پر پابندی arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے شہر میں دوبارہ دفعہ 144 کا نفاذ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں دوبارہ دفعہ 144کا نفاذ کر دیا گیا، اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 کے نفاذ کا نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جلسے، ریلیاں اور احتجاجی مظاہرے پر پابندی عائد رہے گی، پابندی دو ماہ تک جاری رہے گے۔ خیال رہے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پرسوں 26 نومبر کو دوپہر ایک بجے راولپنڈی میں ملکی تاریخ کے سب سے بڑے اور پر امن احتجاج کی قیادت کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امپورٹڈ گندگی کا خاتمہ ہونے والا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداروں میں بغاوت پر اکسانے کاکیس شہباز گل پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی 3 دسمبر تک مؤخراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ نے اداروں میں بغاوت پر اکسانے سے متعلق کیس میں شہباز گل پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی 3
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی پولیس کا 26 نومبر کو فیض آباد مکمل بند اور مزید نفری بلانے کا فیصلہفیض آباد پر پولیس، ایف سی اور رینجرز کی نفری تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے: آئی جی اسلام آباد کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کسی کی ذات پر بات نہ کریں نظام کی بات کریںنام لینے سے دوستیاں دشمنیاں بنتی ہیں چیف جسٹس پاکستاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف سیکرٹری پنجاب کو زبردستی چھٹی پر بھیجنے کیخلاف کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ کسی کی ذات پر بات نہ کریں نظام کی بات پاکستان کے جج۔امریکا۔یورپ۔مے۔ٹریننگ۔کرے۔تو۔دلیر۔بن۔جاینگے۔۔۔۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ پولیس پنجاب میں سیاسی مداخلت پر ٹرانسفروپوسٹنگ کیس سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت سے جواب طلب کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ پولیس پنجاب میں سیاسی مداخلت پر ٹرانسفروپوسٹنگ کیس میں سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت سے جواب طلب کرلیا،عدالت نے وفاق اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پریڈ گراؤنڈ میں عمران خان کا ہیلی کاپٹر اتارنے کی اجازت کا معاملہ: ہم ہیلی پیڈ سروسز نہیں دے سکتی: عدالتآپ کی استدعا ہے میں اسلام آباد انتظامیہ کو وہ ہدایات دوں جو میں نہیں دے سکتا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کے وکیل سے مکالمہ جج صاحب دی دے سب تو اپ ججوں نے دیا ہوا گھڑی چور کو انہوں نے عدالت کو وینڈر سمجھ لیا ہوا ہے۔ ہیلی پیڈ بھی عدالت مہیا کرے!!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جرمن فٹبالرز کا میچ سے قبل منہ ڈھانپ کر انوکھا احتجاج - ایکسپریس اردوجرمن فٹبالرز کا میچ سے قبل منہ ڈھانپ کر انوکھا احتجاج - ExpressNews FIFAWorldCup یہ کام تو انکو میچ ہارنے کے بعد کرنا چاہیے تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »