صدرمملکت اور پی ٹی آئی کو آرمی چیف کی سمری روکنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا،اعتزازاحسن

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدرمملکت اور پی ٹی آئی کو آرمی چیف کی سمری روکنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا ، اعتزازاحسن ARYNewsUrdu COAS

تفصیلات کے مطابق ماہر قانون اعتزاز احسن نے نئے آرمی چیف کی تعیناتی پر اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اتفاق رائےکو بڑھانا چاہیے،یہ ایک اچھا موقع ہے۔

ماہر قانون کا کہنا تھا کہ آئین کے تحت وزیراعظم کااختیار ہےکہ ایڈوائس دے اور صدرمملکت آئین کےتحت وزیراعظم کی ایڈوائس کا پابند ہے۔ اعتزاز احسن نے کہا کہ عمران خان کو بھی اسے متنازع نہیں بنانا چاہیے، اتفاق رائے کو بڑھانا چاہیے تمام لوگ ایک پیج پر آجائیں تویہ اچھا ہوگا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ تعیناتی کے معاملے میں تنازع نہیں کھڑا کرنا چاہیے، وزیراعظم سےاختلافات اپنی جگہ لیکن آئینی اختیاران کا ہی ہے۔

ماہر قانون نے کہا کہ اعتراضات پرنئی بحث شروع ہوجائےگی جس سے کچھ حاصل نہیں ہوگا، صدرمملکت،پی ٹی آئی کو سمری روکنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

صدر پاکستان اس نام کو اٹھا کے ردی کی ٹوکری میں پھینک دیں 27 کو سبکدوش ہونے والے کو امپورٹڈ لٹیرے آرمی چیف بنوانا چاہتے ہیں یہ ان کا خاص بندہ ہے کمپنی صرف فیض حمید صاحب کی چلے گی انشاء الله

Unconstitutional appointment, can be challenged in court if approved

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کی تعیناتی کے فیصلے میں آصف زرداری کی رائےکو ترجیح دی جائےگی: خواجہ آصفصدر کی جانب سے آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری روکنے سے ایک غیر یقینی صورتحال تو ضرور ہوگی لیکن حتمی شکست عمران خان کو ہوگی، خواجہ آصف اصل رجیم چینج کا ماسٹر مائنڈ۔ امریکی غلام زرداری مداری ہی تو ہے۔ زرداری کی تجویز یہ ہو گی آرمی چیف . عاصم منیر جوائنٹ چیف . عامر جس سے ڈرتے تھے وہی بات ہو گئی۔۔۔۔!!!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کلب کرکٹ کا کپتان اسطرح تبدیل نہیں ہوتا جیسے آرمی چیف کا فیصلہ کیا جارہا ہے، فواد چوہدری - ایکسپریس اردوآرمی چیف کی تعیناتی میں ہمارا کوئی فیورٹ نہیں اور نہ ہی ہم اس معاملے کو متنازع بنارہے ہیں، رہنما پی ٹی آئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پریڈ گراؤنڈ میں عمران خان کا ہیلی کاپٹر اتارنے کی اجازت کا معاملہ: ہم ہیلی پیڈ سروسز نہیں دے سکتی: عدالتآپ کی استدعا ہے میں اسلام آباد انتظامیہ کو وہ ہدایات دوں جو میں نہیں دے سکتا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کے وکیل سے مکالمہ جج صاحب دی دے سب تو اپ ججوں نے دیا ہوا گھڑی چور کو انہوں نے عدالت کو وینڈر سمجھ لیا ہوا ہے۔ ہیلی پیڈ بھی عدالت مہیا کرے!!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ممنوعہ فنڈنگ کیس :الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو مہلت دیتے ہوئے سماعت 13دسمبر تک ملتوی کردی۔ممنوعہ فنڈنگ کیس :الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو مہلت دیتے ہوئے سماعت 13دسمبر تک ملتوی کردی۔ PTI ImranKhanPTI ECP ProhabitedFundingCase Pakistan PMLNGovt PTIofficial ECP_Pakistan ImranKhanPTI fawadchaudhry Marriyum_A
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے منوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کو مہلت دیتے ہوئے سماعت 13دسمبر تک ملتوی کردیالیکشن کمیشن نے منوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کو مہلت دیتے ہوئے سماعت 13دسمبر تک ملتوی کردی PTI ImranKhanPTI ECP ProhabitedFundingCase Pakistan PMLNGovt PTIofficial ECP_Pakistan ImranKhanPTI fawadchaudhry Marriyum_A
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خواجہ آصف کی آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہونے کی تصدیق08:30 AM, 23 Nov, 2022, اہم خبریں, پاکستان, وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہونے کی تصدیق کہا کہ سمری وزارت انکار کی گنجائش نہیں ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »