خواجہ آصف کی آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہونے کی تصدیق

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

08:30 AM, 23 Nov, 2022, اہم خبریں, پاکستان, وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہونے کی تصدیق کہا کہ سمری وزارت

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہونے کی تصدیق کہا کہ سمری وزارت دفاع سے وزیراعظم آفس میں موصول ہوگئی ہے ، انشاءاللہ باقی مراحل بھی جلد طے ہو جائیں گے— Khawaja M. Asif پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنرل ہیڈکوارٹرز نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سمری وزارت دفاع کو بھیج دی۔

GHQ has forwarded the summary for Selection of CJCSC and COAS, containing names of 6 senior most Lt Gens to MoD.سمری میں سب سے پہلا نام لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کا ہے جبکہ دوسرا لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد کا ہے۔ سمری میں لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس، لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود، لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اور لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر کا نام شامل ہے۔

قبل ازیں خواجہ آصف نے آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہونے کی تردید کی اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ ’ وزیراعظم کو ابھی سمری موصول نہیں ہوئی۔ انشاءاللہ سمری کی وزیراعظم ہاؤس میں وصولی کنفرم وقت پر کی جائے گی۔‘— Khawaja M. Asif

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انکار کی گنجائش نہیں ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کا تقرر: وزیر دفاع کی سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہونے کی تردیداسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہونے کی تردید کردی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا تقرر: وزیر دفاع کی سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہونے کی تردیداسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہونے کی تردید کردی۔ خواجہ صاحب یہ ن لیگ کے کتورے ہی بغلیں بجا بجا کے کہ رہے تھے کہ سمری موصول ہو گئ ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نئے آرمی چیف کی تعیناتی: وزیراعظم ہاؤس کو افسران کے نام موصولاسلام آباد : وزیراعظم ہاؤس کو نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق سمری موصول ہوگئی ، سمری میں سنیارٹی اور اہلیت کی بنیاد پر نام شامل ہیں۔ Aj 4 din hogye hy apko bht late kabar mili🤣😂🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول 6 سینئر ترین افسران کے نام شامل11:03 PM, 22 Nov, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: چیف آف آرمی سٹاف کی تعیناتی کی سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہو گئی ہے جس میں 6 سینئر ترین افسران کے نام
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کو آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے ابھی سمری موصول نہیں ہوئی، خواجہ آصف کی تردیدوزیراعظم کو آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے ابھی سمری موصول نہیں ہوئی، خواجہ آصف کی تردید جیو نیوز کے صحافی حامد میر کا بس نہیں چلتا ورنہ خود چلا جاتا سمری لینے ! تو پہلے پھر کیوں جیو نیوز نے فیک خبر دی معذرت کریں اس پر لعنتی چینل جیو والوں کی بہن ہے سمری جو رات کو آتی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم آفس کو آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سمری موصول ہوگئی، خواجہ آصف کی تصدیقسمری وزارت دفاع سے وزیراعظم آفس کو موصول ہوگئی ہے ، انشاءاللہ باقی مراحل بھی جلد طے ہو جائیں گے، خواجہ آصف مزید جانیے : 🖐🏿 لگتا ہے چپیڑوں والےپہنچ گۓ ہیں😀😀
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »