وزیر اعظم آفس کو آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سمری موصول ہوگئی، خواجہ آصف کی تصدیق

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سمری وزارت دفاع سے وزیراعظم آفس کو موصول ہوگئی ہے ، انشاءاللہ باقی مراحل بھی جلد طے ہو جائیں گے، خواجہ آصف مزید جانیے :

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سمری وزارت دفاع سے وزیراعظم آفس کو موصول ہوگئی ہے۔

خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئےکہا کہ سمری وزارت دفاع سے وزیراعظم آفس میں موصول ہوگئی ہے ، انشاءاللہ باقی مراحل بھی جلد طے ہو جائیں گے۔ اس سے قبل پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنرل ہیڈکوارٹرز نے آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سمری وزارت دفاع کو بھیجی تھی۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ جی ایچ کیو نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کیلئے سمری وزارت دفاع کو بھیج دی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سمری میں 6 سینیئر لیفٹیننٹ جنرلز کے نام شامل ہیں جو وزارت دفاع کو بھیجے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایک بار پھر یوتھیوں کی چیخوں کا وقت ہوا چاہتا ہے

لگتا ہے چپیڑوں والےپہنچ گۓ ہیں😀😀

🖐🏿

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف تقرری کی سمری موصول نہیں ہوئی: خواجہ آصفلاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے نئے آرمی چیف کے حوالے سے وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہونے والی سمری کی تردید کر دی ہے۔ Lagta he Summary ka noor dekh ke Pml N ke logo ki aankhain chundhya rahi hain is liye unhain nazar hi nahi aa rahi. Bari bhaari cheez he ye Summary. اسحاق ڈار کے پاس پہنچ گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کو آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے ابھی سمری موصول نہیں ہوئی، خواجہ آصف کی تردیدوزیراعظم کو آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے ابھی سمری موصول نہیں ہوئی، خواجہ آصف کی تردید جیو نیوز کے صحافی حامد میر کا بس نہیں چلتا ورنہ خود چلا جاتا سمری لینے ! تو پہلے پھر کیوں جیو نیوز نے فیک خبر دی معذرت کریں اس پر لعنتی چینل جیو والوں کی بہن ہے سمری جو رات کو آتی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا تقرر: وزیر دفاع کی سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہونے کی تردیداسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہونے کی تردید کردی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا تقرر: وزیر دفاع کی سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہونے کی تردیداسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہونے کی تردید کردی۔ خواجہ صاحب یہ ن لیگ کے کتورے ہی بغلیں بجا بجا کے کہ رہے تھے کہ سمری موصول ہو گئ ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نئے آرمی چیف کی تعیناتی: وزیراعظم ہاؤس کو افسران کے نام موصولاسلام آباد : وزیراعظم ہاؤس کو نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق سمری موصول ہوگئی ، سمری میں سنیارٹی اور اہلیت کی بنیاد پر نام شامل ہیں۔ Aj 4 din hogye hy apko bht late kabar mili🤣😂🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تعیناتی ، وزیراعظم کو سمری موصول نہیں‌ ہوئی، خواجہ آصفوزیر دفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ وزیراعظم کو ابھی سمری موصول نہیں ہوئی انشا اللہ سمری کی پی ایم او میں وصولی کنفرم وقت پر کی جائے گی۔ Armychief_mera_noker وہ جی راستی پر ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »