اسلام آباد: HIV پھیلنے کی شرح میں تشویشناک اضافہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد میں ایچ آئی وی پھیلنے کی شرح تشویشناک حد تک بڑھنے لگی ہے۔ DailyJang

وفاقی وزارت صحت حکام کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں 519 ایچ آئی وی پازیٹو کیس جنوری تا اکتوبر سامنے آئے ہیں، نئے کیسز میں زیادہ تر نوجوان مرد ہم جنس پرست اور خواجہ سرا ہیں۔

وفاقی حکام نے کہا کہ اسلام آباد میں کچھ برسوں سے نوجوان ہم جنس مردوں میں ایچ آئی وی تیزی سے پھیلا ہے، بڑھتے مریضوں کے سبب پولی کلینک اسلام آباد میں نیا ایچ آئی وی ٹریٹمنٹ سینٹر بنا رہے ہیں۔ انچارج پمز ایچ آئی وی ٹریٹمنٹ سینٹر کے مطابق پمز میں 4500 سے زائد ایچ آئی وی پازیٹو مریض رجسٹرڈ ہیں۔ڈاکٹر نائلہ بشیر کا کہنا ہے کہ کورونا کے دنوں سے ہم جنس پرست مردوں کے ایچ آئی وی میں مبتلا ہونا سامنے آ رہا ہے، مرد ہم جنس پرستوں میں منشیات کے سبب ایچ آئی وی تیزی سے پھیل رہا ہے۔

نیشنل ایڈز کنٹرول پروگرام کے مطابق ہمارے پاس اس سال اسلام آباد میں ایچ آئی وی کے 496 نئے کیس رجسٹر ہوئے، نوجوان افراد ٹیسٹ خود کرا رہے ہیں، جس کے نتیجے میں شرح بڑھتی نظر آ رہی ہے۔صحت سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں ریکوری پلان کی بروقت تیاری ضروری ہے، آئی ایم ایفاسلام آباد آئی ایم ایف کی پاکستان میں نمائندہ ایسٹر پریز نے کہا ہے کہ پاکستان میں ریکوری پلان کی بروقت تیاری ضروری ہے تسی ریکوری کر لیو۔ اتھے زہر کھان نو پیسے کوئی نہی جئے باجوہ سے کروا لو... پہلی قسط تو لو لے لو کم. از کم جاتے جاتے Corruption of PDM politician's Recovery from the 🧐
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تعیناتی، وزیرِ اعظم ہاؤس میں اجلاس شروعوزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر اہم اجلاس وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آباد میں شروع ہو گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اداروں میں بغاوت پر اکسانے کاکیس شہباز گل پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی 3 دسمبر تک مؤخراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ نے اداروں میں بغاوت پر اکسانے سے متعلق کیس میں شہباز گل پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی 3
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سارہ خان کے انسٹاگرام پر 10 ملین فالوور ہو گئےپاکستانی معروف اداکارہ سارہ خان کی سوشل میڈیا پر مقبولیت میں اضافہ ۔ DailyJang کمال کردیا آپ نے کیا خبر دی ہے آپ لوگوں نے یار اس خبر سے یقیناً اس ملک کے مسائل پر قابو پانے میں مدد ملے گی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف تعیناتی، 24 گھنٹوں میں پیشرفت متوقعاسلام آباد: (دنیا نیوز، ویب ڈیسک) آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے آئندہ 24 گھنٹوں میں پیشرفت متوقع ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے طیارے کی ہنگامی لینڈنگاسلام آباد: (دنیا نیوز) پی آئی اے کے طیارے کو انجن میں آگ لگنے کی وارننگ پراسلام آباد ایئرپورٹ پرہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »