اسلام آباد انتظامیہ کا مزید 2 دن کی مقامی تعطیل کا اعلان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ان 2 دونوں کے دوران تعلیمی ادارے، نجی دفاتر، بازار، دکانیں اور بینک بھی بند ہوں گے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

انتظامیہ کے مطابق ان 2 دونوں کے دوران تعلیمی ادارے، نجی دفاتر، اسلام آباد کی حدود میں آنے والے بازار، دکانیں اور بینک بھی بند ہوں گے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق اس دوران عدالتیں، قانون ساز ادارے، قومی اسمبلی، سینیٹ، سیکریٹریٹ، وزارتیں معمول کے مطابق کام کریں گی۔.

انتظامیہ کے مطابق ان 2 دونوں کے دوران تعلیمی ادارے، نجی دفاتر، اسلام آباد کی حدود میں آنے والے بازار، دکانیں اور بینک بھی بند ہوں گے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق اس دوران عدالتیں، قانون ساز ادارے، قومی اسمبلی، سینیٹ، سیکریٹریٹ، وزارتیں معمول کے مطابق کام کریں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

31 جولائی اور یکم اگست کوعام تعطیل کا اعلاناسلام آباد میں 31 جولائی اور یکم اگست کوعام تعطیل ہوگی،چھٹی کا اعلان چیف کمشنر کی منظوری سے کیا گیا۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں ہائی لیول
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

راول ڈیم میں پانی کی سطح مقررہ گنجائش سے متجاوز ، اسپل ویز کھولنے کا فیصلہراول ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش 1752 فٹ ہے تاہم مقامی انتظامیہ کا بتانا ہے کہ راول ڈیم میں پانی کی سطح 1749.65 فٹ پر پہنچ گئی ہے: انتظامیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں پیر اور منگل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا31 جولائی اور یکم اگست کو اسلام آباد کی حدود میں بازار، دکانیں اوربینک بھی بند رہیں گے: ضلعی انتظامیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیر اور منگل کو عام تعطیل کا اعلاناسلام آباد : وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چینی نائب وزیراعظم کی آمد کے موقع پر 31 جولائی اور یکم اگست کو عام تعطیل کی سمری وزارت داخلہ کو بھجوادی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گھریلو ملازمہ بچی پر تشدد کی ملزم کو ضمانت ملنا غلط ہے، معاون خصوصی شزا فاطمہسول جج کی اہلیہ کے مبینہ تشدد سے زخمی ہونے والی بچی کے مقدمے میں اقدام قتل کی دفعات کی شمولیت کا مطالبہ سامنے آگیا۔ تفصیلات جانیے: islamabadGirlTorture ShazaFatima PMLN DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تشدد کی شکار بچی کے جگر اور گردے کا انفیکشن ساتھ ساتھ چل رہا ہے، ڈاکٹر الفرید ظفربچی کا جگر اور گردے کا انفیکشن بھی ساتھ ساتھ چل رہا ہے، رضوانہ کی طبعیت دیکھنےکے بعد آکسیجن اتارنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ تفصیلات جانیے: IslamabadGirlTorture DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »