اسلام آباد میں پیر اور منگل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

31 جولائی اور یکم اگست کو اسلام آباد کی حدود میں بازار، دکانیں اوربینک بھی بند رہیں گے: ضلعی انتظامیہ

ضلعی انتظامیہ کے مطابق پیر اور منگل کو مقامی تعطیل ہوگی اور اسلام آباد میں تعلیمی ادارے اور نجی دفاتر بند رہیں گے۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 31 جولائی اور یکم اگست کو اسلام آباد کی حدود میں بازار، دکانیں اوربینک بھی بند رہیں گے۔ ضلعی انتظامیہ نے بتایاکہ عدالتیں، قانون ساز ادارے، قومی اسمبلی، سینیٹ سیکرٹریٹ اور وزارتیں معمول کےمطابق کام کریں گی۔خیال رہے کہ چین کے نائب وزیراعظم ہی لیفینگ کل بروز اتوار 30 جولائی کو پاکستان کے دورے پر پہنچ رہے ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق چینی نائب وزیراعظم ہی لیفینگ حکومت پاکستان کی دعوت پر دورہ کریں گے، ان کا دورہ پاکستان 30 جولائی سے یکم اگست تک ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی نائب وزیر اعظم کی آمد: اسلام آباد میں پیر اور منگل کو عام تعطیل ہوگیذرائع کے مطابق چین کے نائب وزیر اعظم 31 جولائی کو پاکستان آئیں گے اور ان کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی اسلام آباد آئے گا، چینی نائب وزیر اعظم پاکستان کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پیر اور منگل کو عام تعطیل کا اعلاناسلام آباد میں پیر اور منگل کو عام تعطیل ہو گی ،وفاقی دارالحکومت میں سرکاری اور نجی دفاتر بند رہیں گے ،ضلعی انتظامیہ کو عام تعطیل کا حوالے سے آگاہ کر دیا گیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پیر اور منگل کو عام تعطیل کا اعلاناسلام آباد : وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چینی نائب وزیراعظم کی آمد کے موقع پر 31 جولائی اور یکم اگست کو عام تعطیل کی سمری وزارت داخلہ کو بھجوادی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

31 جولائی اور یکم اگست کوعام تعطیل کا اعلاناسلام آباد میں 31 جولائی اور یکم اگست کوعام تعطیل ہوگی،چھٹی کا اعلان چیف کمشنر کی منظوری سے کیا گیا۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں ہائی لیول
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری معطلاسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں 25جولائی کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا۔تحریری فیصلے کے مطابق الیکشن کمیشن نے چیئرمین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

9 اور 10محرم کو موبائل سروس بند رکھنےکافیصلہخیبرپختونخوا کے 14 اضلاع میں 9 اور 10 محرم الحرام کو موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق  9 محرم کو صدر، اندرون شہر،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »