پاکستان کے چاول کی برآمد مزید مستحکم ہونے کا امکان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رواں مالی سال میں بارش اور سیلاب کے باوجود پاکستان 2.1 ارب ڈالر کے چاول برآمد کرچکا ہے۔ تفصیلات:

ماہرین کے مطابق عالمی منڈی میں چاول کی قیمتیں 2008 کے بعد اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں، بڑھتی قیمتوں کے باعث پاکستان کو چاول کی برآمد میں رواں سال کے مقابلے میں مزید فائدہ ہوگا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارت نے بارشوں اور سیلاب کے بعد چاول کی برآمد پر پابندی عائد کر دی ہے۔

بھارتی حکام کے مطابق چاول کی برآمدات پر پابندی کا فیصلہ ملک میں بڑھتی قیمتوں کو قابو کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پابندی سے عالمی سطح پر چاول کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پابندیوں کے بعد امریکا میں چاول کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے اور دکانوں، اسٹورز اور مارکیٹوں میں چاول ملنا بند ہو گئے ہیں۔تجارتی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی منڈی میں چاول کی قلت شدت اختیار کرگئی۔اماراتی حکام نے 4 ماہ کے لیے چاول کی برآمد پر پابندی عائد کر دی ہے.رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی سرکاری خبررساں ایجنسی ”وام“ کا کہنا ہے کہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور چین کے درمیان ایم ایل ون منصوبے پر دستخط اگست کے پہلے ہفتے میں ہونے کا امکاناسلام آباد : پاکستان اور چین کے درمیان ایم ایل ون منصوبے پر اگست کے پہلے ہفتے میں دستخط ہونے کا امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انڈیا میں چاول کی برآمدات پر پابندی سے پاکستان کو فائدہ ہو سکتا ہے؟ - BBC News اردوانڈیا کی حکومت نے نان باسمتی سفید چاول، جو کہ ملک کی چاول کی برآمدات میں سب سے بڑی کیٹیگری ہے، کی برآمد پر فوری طور پر پابندی عائد کر دی ہے جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں چاول کی مانگ اور قیمت بڑھنے کا امکان ہے لیکن کیا پاکستان کو انڈیا کے اس فیصلے سے کوئی فائدہ ہو سکتا ہے؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ہمارے ڈرامے بالی ووڈ فلموں کی طرح، ہماری فلمیں بھارتی ڈراموں کی طرح ہیں: عدنان صدیقیپاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار عدنان صدیقی نے پاکستان کی مشہور ڈرامہ سیریل ’میرے پاس تم ہو‘ کے بھارت میں نشر ہونے پر دلچسپ ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نادیہ جمیل کا رضوانہ کیلئے انصاف کا مطالبہاداکارہ نے مزید کہا کہ خدارا غربت کا مقابلہ کرنے کیلئے اپنے بچوں کو استعمال نہیں کریں، آپ کے بچوں نے پاکستان کی غربت کا ٹھیکہ نہیں اٹھایا ہوا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اولمپکس میں کرکٹ کی شمولیت کے امکاناتلاس اینجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ کی شمولیت کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق لاس اینجلس اولمپکس میں کرکٹ کو شامل کیا جانے کا امکان ہےہے تاہم کرکٹ کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »