اسلام آباد کے گھرمیں کھڑی گاڑی سے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

ای الیون ٹو میں واقع گھر میں کھڑی گاڑی سے 11 کلوگرام سے زائد ہیروئن برآمد ہوئی جس پر افغان باشندے سمیت پشاور کے رہائشی کو گرفتار کرلیا گیا۔

اے این ایف حکام کے مطابق خفیہ اداروں کی اطلاع پر اینٹی نارکوٹکس فورس نے اسلام آباد کےعلاقے ای الیون ٹو میں واقع گھر میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔ حکام کے مطابق پکڑی جانے والی ہیروئن گاڑی کے اندر پڑی جیکٹس میں چھپائی گئی تھی، جس کا وزن 11 اعشاریہ 94 کلوگرام ہے اور عالمی منڈی میں اسی کی قیمت کروڑوں روپے بنتی ہے۔کارروائی میں دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا جن کی شناخت غلام رسول اور امان اللہ کے نام سے ہوئی ہے۔غلام رسول افغان باشندہ ہے جب کہ دوسرا ملزم پشاور کا رہائشی ہے۔ دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد: پمز اسپتال کے 260 ڈاکٹرز اور نرسز کورونا میں مبتلااسلام آباد میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 17.13 فیصد تک پہنچ گئی ہے: ڈی ایچ او زعیم ضیاء Ohhh Allah khair kry کوئی بتائے گا کہ ویکسینیڈڈ لوگ کووڈ کا شکار کیوں ہو رہے ہیں؟؟؟ 1-کیا ویکسینیشن کی وجہ سے ڈیڈ یا ویکینڈ وائرس دوبارہ ایکٹو ہو رہا ہے؟ 2-کیا یہ دوسروں لوگوں سے منتقل مریضوں میں منتقل ہو رہا ہے؟ 3-کیا ویکسینیشن کا اثر ختم ہو چکا ہے؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کے دو اضلاع کے سکولوں کے شیڈول میں توسیعنجاب کے دو ضلاع کے 'اسکولوں' کے یڈول میں وسیع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد ایئرپورٹ: منی لانڈرنگ میں ملوث ایوی ایشن اہلکار گرفتاراسلام آباد ایئرپورٹ: منی لانڈرنگ میں ملوث ایوی ایشن اہلکار گرفتار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد کے بعد پہلی دفعہ نیا شہر بن رہا ہے وزیر اعظماسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے بعد پہلی دفعہ نیا شہر بن رہا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے دورہ لاہور کے موقع پر کہا کہ اسلام آباد کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹرمپ کے لگائے سپریم کورٹ کے جج کا ریٹائرمنٹ کا اعلانٹرمپ کے لگائے سپریم کورٹ کے جج کا ریٹائرمنٹ کا اعلان USA SupremeCourt Judge Retirement Announcements Trump JoeBiden JoeBiden StateDept SecBlinken
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کے قرضوں میں 6 ماہ کے دوران 9 ارب 43 کروڑ ڈالر کا اضافہپاکستان نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران مزید 9 ارب 43 کروڑ ڈالر کا قرض لے لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران پاکستان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »