اسلام آباد کے بعد پہلی دفعہ نیا شہر بن رہا ہے وزیر اعظم

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد کے بعد پہلی دفعہ نیا شہر بن رہا ہے، وزیر اعظم UsmanAKBuzdar PTIofficial GovtofPakistan GovtofPunjabPK CMPunjabPK ImranKhanPTI

بعد پہلی دفعہ نیا شہر بن رہا ہے۔ لاہور پھیلتا گیا جس کے باعث پانی کی قلت اور گندگی کا سامنا ہے اس سے دریائے راوی کو بچایا جائے گا۔ راوی کا کنارہ سکڑتا جا رہا ہے اور اس کو بچانے کے لیے یہاں 2 کروڑ درخت لگائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے پہلے کسی نے بھی ماحولیات پر بات نہیں کی

اور راوی میں جانے والا سیوریج کا پانی ٹریمنٹ ہو کے صاف کیا جائے گا۔ عمران خان نے کہا کہ بغیر منصوبہ بندی کے ہاؤسنگ سوسائٹیز بن رہی ہیں اور شاید کسی کو غلط فہمی ہو رہی ہے کہ یہاں بھی ہاؤسنگ سوسائٹی بن رہی ہے۔ اس سے بیرونی سرمایہ کار یہاں آئیں گے اور اس سے 30 سے 40 انڈسٹریز چلیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سکیورٹی اہلکاروں کے خون کا ایک ایک قطرہ ملک کے تحفظ کا ضامن ہے: وزیر اعظمبزدل دشمن کا ایک مضبوط قوم سے سامنا ہے جس نے پہلے بھی دہشت گردی کو شکست دی ہے: عمران خان مزید پڑھیں: GeoNews ImranKhan بلکل۔ تبھی تو بزدل جب سامنے وار نہیں کر سکے تو تیرے جیسے مکار کو ہم پر مسلط کیا ہے، دجال کی طرح جنت دکھا کر اس قوم کو دنیا کے دوزخ میں دھکیل دیا، اللہ تعالیٰ ایسے دجالوں کے شر سے ہمیں محفوظ فرمائے an urgent attention to staggering 14000 Law students of BZU is required. Batch 2018-21 was supposed to be closed by now however till now only one out of 3 annual exams could be conducted. Delay due to internal irregularities of university. Students suffering. LLB BZU
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا MQM کے پُرامن مظاہرین پر پولیس تشدد کا نوٹسوزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم کے پُرامن مظاہرین پر سندھ پولیس کے تشدد کا نوٹس لے لیا، محکمہ داخلہ، چیف سیکریٹری اور آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیاحوں کے لیے نئے سیاحتی مقامات ڈویلپ کیے جائیں: وزیر اعظم عمران خاناسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے مصروف سیاحتی مقامات سے سیاحوں کو دیگر مقامات کی جانب بھیجنے کے لیے اہم فیصلہ کر لیا، معاون خصوصی کو نئے سیاحتی مقامات بنانے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا قانونی اصلاحات قوم کے سامنے لانے کا فیصلہوزیر اعظم کا قانونی اصلاحات قوم کے سامنے لانے کا فیصلہ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PMImranKhan Dear PM ImranKhanPTI please stop makeing fool to nation! عظیم راہنما کی عظیم قانون سازی God bless The great prime minister of Pakistan 🇵🇰.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ایئرپورٹ: مسافر کے پیٹ سے منشیات بھرے کیپسول برآمداسلام آباد ایئرپورٹ: مسافر کے پیٹ سے منشیات بھرے کیپسول برآمد arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: پمز اسپتال کے 260 ڈاکٹرز اور نرسز کورونا میں مبتلااسلام آباد میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 17.13 فیصد تک پہنچ گئی ہے: ڈی ایچ او زعیم ضیاء Ohhh Allah khair kry کوئی بتائے گا کہ ویکسینیڈڈ لوگ کووڈ کا شکار کیوں ہو رہے ہیں؟؟؟ 1-کیا ویکسینیشن کی وجہ سے ڈیڈ یا ویکینڈ وائرس دوبارہ ایکٹو ہو رہا ہے؟ 2-کیا یہ دوسروں لوگوں سے منتقل مریضوں میں منتقل ہو رہا ہے؟ 3-کیا ویکسینیشن کا اثر ختم ہو چکا ہے؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »