اسلا م آباد ہائیکور ٹ کا مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تجاوزات کے خلاف کارروائی کا حکم | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

IslamabadHighCourt

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تجاوزات کے خلاف کارروائی کا حکم جاری کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 27اگست تک ملتوی کردی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ نے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت کی ۔ سماعت کے دوران چیئر پرسن وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ اور وکیل دانیا ل حسن عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے چیئر پرسن وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ سے سوال کیا کہ مارگلہ ہلز نیشنل پارک تجاوزات پر آپ نے نو ٹس کیوں نہیں لیا؟، جس پر چیئرپرسن نے جواب دیا کہ ہم نے ایکشن نہیں لیا کیونکہ ہمارے پاس اختیارات نہیں...

چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ قانون سے کوئی بالاتر نہیں، بے شک یہ عدالت قانون کی خلاف ورزی کرے آپ ایکشن لیں،اگر میں بھی قانون کی خلاف ورزی کروں تو آپ ایکشن لیں۔ عدالت نے سوال کیا کہ اگر نیشنل پارک میں کوئی بھی تجاوزات کرے تو اس کے کیا نتائج ہیں؟ جس پر وکیل دانیال حسن نے بتایا کہ اسلام آباد وائلڈ لائف آرڈیننس 1979 کے تحت قید اور جرمانہ کی سزا ہو سکتی ہے،بورڈ کے پاس سیکشن 29 کے تحت گرفتاری کا اختیار بھی موجود...

عدالت کا کہنا تھا کہ وائلڈ لائف سے متعلق اتنا موثر قانون موجود ہے آپ نے صرف ترامیم کرنی ہیں۔ بعدازاں عدالت کی جانب سے حکم جاری کیا گیا کہ وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کو جو اختیارات دیئے گئے ہیں ان کے تحت تجاوزات کے خلاف ایکشن لیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

4 بچیوں کا اغواکیس: ایک بچی سے زیادتی کا خدشہ، ڈی این اے رپورٹ کا انتظارلاہور : ہنجروال سے 4 بچیوں کے اغواکیس میں تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ایک بچی سے زیادتی کا خدشہ ہے، ڈی این اے رپورٹ کا انتظار ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اپنی روزی میں کشادگی چاہتا ہو یا عمر کی دارازی چاہتا ہو تو اسے چاہئیے کہ صلہ رحمی کرے۔ (صحیح بخاری،۲۰۶۷)
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایتھلیٹ ارشد ندیم کا پاکستان کا نام روشن کرنے کیلئے محنت جاری رکھنے کا عزمتفصیل پڑھیں ArshadNadeemPrideOfPakistan ArshadNadeem TokyoOlympics NeoNewsHD
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مارگلہ ہلز نیشنل پارک تجاوزات کیس:اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم آگیا۔مارگلہ ہلز نیشنل پارک تجاوزات کیس:اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم آگیا۔ Islamabad IslamabadHighCourt MargallaHillsNationalPark Case Order PakNavy PakistanAirforce EncroachmentCase GovtofPakistan DGPR_PAF dgprPaknavy fawadchaudhry CDAthecapital
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فریال محمود کا سونیا حسین پر حسد کا الزام - ایکسپریس اردومجھے نہیں معلوم سونیا حسین کو مجھ سے کیا مسئلہ ہے لیکن کوئی بات نہیں یہ پروفیشنل جیلسی ہے، فریال محمود کس کو کس چیز کا حسد کے کھل کے دسو نا 🤔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کا ویزا اور اہل دربار کا جشن مسرت!نواز شریف کا ویزا اور اہل دربار کا جشن مسرت!...
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سندھ: تعلیمی ادارے 19 اگست تک بند رکھنے کا فیصلہ، امتحانات کا 10 اگست سے آغاز
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »