4 بچیوں کا اغواکیس: ایک بچی سے زیادتی کا خدشہ، ڈی این اے رپورٹ کا انتظار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

4 بچیوں کا اغوا کیس: ایک بچی سے زیادتی کا خدشہ، ڈی این اے رپورٹ کا انتظار ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق لاہور کی ضلع کچہری ہنجروال سے 4 بچیوں کے اغواکیس سے متعلق سماعت ہوئی ، 5ملزمان کو ضلع کچہری میں پیش کیاگیا، دوران سماعت پولیس کی جانب سے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا کی گئی۔

پولیس نے بتایا کہ ملزمان 4 بچیوں کو اغوا کرلے لاہور سے ساہیوال لے گئے، وہ بچیوں کو جسم فروشی کیلئے فروخت کرنا چاہتے تھے ، بچیوں کی عمریں 12سے 14سال کے درمیان ہیں۔ پولیس کا کہنا تھا کہ ملزمان میں دو خواتین ملزمہ شازیہ اور زینب بھی شامل ہیں اور یہ دونوں خواتین جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں۔ عدالت نے تمام ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 2دن کی توسیع کر دی، جس پر تفتیشی افسر نے 5ملزمان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی اور بتایا ایک بچی سے زیادتی کا خدشہ ہے ، کیس میں ڈی این اے رپورٹ کا انتظار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اپنی روزی میں کشادگی چاہتا ہو یا عمر کی دارازی چاہتا ہو تو اسے چاہئیے کہ صلہ رحمی کرے۔ (صحیح بخاری،۲۰۶۷)

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ادا کا رہ حرا مانی کا اپنے بھائیوں سے متعلق اہم انکشافاداکارہ نے اس متعلق وضاحت دی کہ مجھے سمجھ آجاتا تھا کہ لڑکی ان کے ساتھ سنجیدہ ہے بھی یا نہیں لیکن اب جو لڑکیاں ان کے پاس ہیں وہ میرا ہی انتخاب ہیں، انہیں امی میں اینوں حرام انی پڑھتا رھا ہوں، سوری
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چین کا افغان امن عمل کو آگے بڑھانے کے لئے عالمی برادری سے کوششوں کا مطالبہاقوام متحدہ میں چین کے نمائندے نے عالمی برادری پرزور دیا ہے کہ وہ افغانستان میں جنگ کو مکمل طور پر روکنے،امن اور مصالحت کو فروغ دینے اور دہشت گردی سے لڑنے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دلہن کا نکاح سے قبل ہی شادی سے انکار ۔۔آخر کیا ہوا۔۔؟شادی ایک ایسا بندھن ہے جو دوانسانوں کو آپس میں جوڑتا ہے مگر بعض اوقات شادی ہوتے ہوتے رہ جاتی ہے اسی طرح کا ایک واقعہ بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر میرٹھ میں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سندھ: تعلیمی ادارے 19 اگست تک بند رکھنے کا فیصلہ، امتحانات کا 10 اگست سے آغاز
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا کورونا سے ہلاک طبی عملے کیلیے مالی امدادا کا اعلان - ایکسپریس اردوحکومت طبی عملے کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے، سعودی وزیر صحت PakPMO GovtofPakistan InsafPK KElectric_DM Kelectric has disconnect ar a supply since early morning, continue non scheduled loadshedding has been merged with scheduled . Sector 10 bagh e korangi Non schedule unannounced loadshedding continue in sector 10 bagh e korangi. Kelectric making area supply powered off since early morning.more than 12-15 hrs continue Loadshedding in sector 10 bagh e korangi with COVID-19 situation ,malaria, dengue, typhoid InsafPK KElectric_DM
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی کھلاڑی سے مقابلہ،ایرانی کھلاڑی چالاکی سے گولڈ میڈل کا حق دار بن گیاسعودی کھلاڑی سے مقابلہ،ایرانی کھلاڑی چالاکی سے گولڈ میڈل کا حق دار بن گیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »