سندھ: تعلیمی ادارے 19 اگست تک بند رکھنے کا فیصلہ، امتحانات کا 10 اگست سے آغاز

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ: تعلیمی ادارے 19 اگست تک بند رکھنے کا فیصلہ، بورڈ امتحانات کا 10 اگست سے آغاز

کراچی: سندھ میں تعلیمی ادارے انیس اگست تک بند رکھنے کا فیصلہ، بورڈ امتحانات کا سلسلہ دس اگست سے شروع ہو گا۔ صوبے میں کاروباری سرگرمیاں کل سے بحال، مارکیٹیں اور بازار رات آٹھ بجے تک کھلے رکھنے کی تجویز ہے، ریسٹورنٹس ، ہوٹلز میں آوٹ ڈور سروس کی اجازت ہوگی۔

ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ کے مطابق آج کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس نہیں ہو گا، ایس او پیز کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا، تمام کاروباری مراکز رات 8بجے تک کھلے رہیں گے۔ محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا لاک ڈاؤن کے تناظر میں 8 اگست تک سرکاری اداروں کی بندش کا نوٹی فکیشن جاری کیا تھا، جس کے تحت سندھ حکومت کے ماتحت تمام سرکاری دفاتر 31 جولائی سے 8 اگست تک بند کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔

گذشتہ روز این سی او سی کا کراچی میں مشترکہ اجلاس ہوا، اجلاس میں وفاقی وزیر اسد عمر، وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ ، معاون خصوصی صحت فیصل سلطان نے شرکت کی، اجلاس میں این سی او سی حکام اور سندھ حکومت کے نمائندگان نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں سندھ خصوصا کراچی کی کورونا صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، این سی او سی اجلاس میں مزید کوروآرڈینشن بڑھانے پر زور دیا گیا۔ اجلاس کے دوران فیصلہ ہوا کہ کورونا کی زیادہ شرح والےعلاقوں میں ایس اوپیز پر عملدرآمد سخت کرنے کا فیصلہ بھی ہوا ہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سمیت سندھ بھر میں تعلیمی ادارے 19 اگست تک بند رکھنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوبورڈ کے رہ جانے والے امتحانات 6 محرم تک لئے جائیں گے، وزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا 9 اگست سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا عندیہکراچی : سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے لاک ڈاؤن میں نرمی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کل تک 9اگست کےحوالےسےنیانوٹی فکیشن آجائے گا یہ ہمیں پہلے سے ہی معلوم ہے . سندھ کی شیعہ حکومت جتنا مرضی کرونا ہو محرم میں کبھی لاک ڈاؤن نہیں لگائے گی . شیعوں کو سب کچھ معاف ہے 🤔 Wo tu enk baap ko b karni paregi NO news
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں لاک ڈاؤن 9 اگست کو ختم کرنے کا فیصلہ، این سی او سیاین سی او سی کے اجلاس میں کراچی ،حیدر آباد سمیت 13 شہروں میں کورونا وائرس کی ایس او پیز پر سخت عمل درآمد کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ تو ہمیں پتہ تھا کہ سندھ حکومت کے بڑوں کو بھی لاک ڈاؤن ختم کردینا ہے اسمارٹ لاک ڈاؤن بھی اس طریقے سے لگانا ہے کہ ' ان ' کے روٹس میں کسی قسم کی کوئی الجھن نہ ہو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ میں9 اگست سے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہاین سی او سی نے 9 اگست سے کراچی سمیت سندھ بھر میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات SamaaTV محرم الحرام میں 'کرونا' 40 دنوں کے لیے چھٹی پر چلا جائے گا!! پھر جاگ کر فوراً واپس آجائے گا!! Moharam jo aah raha hy lock down khtm toh hoga Yeh to hona hi tha..
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں 9 اگست کو لاک ڈاؤن کو ختم کرنے کا فیصلہMuharram a gya khtm krna e tha..
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں 9 اگست کو لاک ڈاؤن کو ختم کرنے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »