مارگلہ ہلز نیشنل پارک تجاوزات کیس:اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم آگیا۔

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مارگلہ ہلز نیشنل پارک تجاوزات کیس:اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم آگیا۔ Islamabad IslamabadHighCourt MargallaHillsNationalPark Case Order PakNavy PakistanAirforce EncroachmentCase GovtofPakistan DGPR_PAF dgprPaknavy fawadchaudhry CDAthecapital

نیشنل پارک میں بڑھتی ہوئی تجاوزات کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے نیوی اور ائیر فورس کے خلاف مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تجاوزات پر کارروائی کا حکم دیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ میڈیا رپورٹس ہیں نیوی اور ائیر فورس نے نیشنل پارک میں تجاوزات کی ہیں، وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ نے ان کے خلاف کیا ایکشن لیا، اگر نیشنل پارک میں کوئی بھی تجاوزات کرے تو اس کے کیا نتائج ہیں؟ مارگلہ ہلز نیشنل پارک تجاوزات پر آپ نے نیوی اور ائیر فورس کو نوٹس کیوں نہیں کیا، یہاں کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ، بے شک...

آپ میرے خلاف بھی ایکشن لیں ، آپ کے کیا اختیارات ہیں ؟ آپ کیا کر سکتے ہیں؟ آپ کو کیوں معلوم نہیں۔وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کے وکیل دانیال حسن نے کہا کہ اسلام آباد وائلڈ لائف آرڈیننس 1979 کے تحت قید اور جرمانہ کی سزا ہو سکتی ہے، بورڈ کے پاس سیکشن 29 کے تحت گرفتاری کا اختیار بھی موجود ہے۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ وائلڈ لائف سے متعلق اتنا موثر قانون موجود ہے آپ نے اس میں صرف ترامیم کرنی ہیں، وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ اس حوالے سے مناسب ایکشن لے، بورڈ کو جو اختیارات دیے گئے ہیں ان کے تحت ایکشن لیں، کوئی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تجاوزات پر نیوی اور ائیر فورس کے خلاف کارروائی کا حکم - ایکسپریس اردوکوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ SanctionPakistan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تجاوزات پر نیوی اور ائیر فورس کے خلاف کارروائی کا حکم - ایکسپریس اردوکوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ SanctionPakistan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میڈیا کا منظرنامہ کافی حد تک وسعت اختیار کر چکا ہےفواد چوہدریاسلام آباد:-وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ میڈیا کا منظرنامہ کافی حد تک وسعت اختیار کر چکا ہے، ڈیجیٹل میڈیا پر توجہ دینا ہوگی۔انہوں نے نیشنل ڈیفنس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغان سفیر کی بیٹی کا مبینہ اغواء تحقیقات کیلئے آنیوالے افغان وفد کو کیا دکھا یا گیا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کی تحقیقات کے لیے افغان وفد نے اسلام آباد کا دورہ کیا جس دوران انہوں نے  کیمرا فوٹیجز دیکھیں،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

این سی او سی کا چینی ویکسین سائنو فارم سے متعلق موقف سامنے آ گیااین سی او سی کا چینی ویکسین سائنو فارم سے متعلق موقف سامنے آ گیا NCOC Sinopharm CoronaVaccine Vaccination MisleadingInformation VaccineWorks MoIB_Official GovtofPakistan OfficialNcoc Asad_Umar fslsltn WHOPakistan nhsrcofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہی نیا بنا دیں - ایکسپریس اردواسلام آباد ملک کا بدترین شہر بن چکا ہے‘ یہ ملک کا واحد شہر ہے جس کا ہر باسی کروڑ پتی ہے‘ کیوں؟ ناظرین برطانیہ والے بھی ڈیڈھ سال بعد تنگ آ گئے ہیں۔۔ لیکن یہاں 30 سال بعد بھی کوتے کہ رہے ہیں شیر ایک واری فیر 🤣😇👊 2/2 پانی چوری نہ کرے ، پیسے لیکر انصاف نہ بیچے ، رشوت دینے اور لینے سے توبہ کرے ، پیسے سے ووٹ نہ بیچے ، ٹیکس ادا کرے ، غریب اور امیر کیلئے انصاف برابر ہو ، وغیره وغیره ہم سب مدینہ کی ریاست اور نیا پاکستان چاہتے ہیں لیکن نہ تو ہم مدینہ کے شہری بننے کو تیار ہیں جو کہ ہماری انفرادی ذمہ داری ہے اور نہ ہی ہم ایسا پاکستانی بننے کو تیار ہیں جو جھوٹ نہ بولے ، ملاوٹ نہ کرے ، چوربازاری نہ کرے ، بجلی چوری سے توبہ کرے ، بندوق کے زور پر نہروں سے 1/2👇
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »