اسرائیلی شہری کی پاکستانی کرکٹرز سے والہانہ محبت کی داستان - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسرائیل، پاکستان تعلقات: کراچی سے ہجرت کر کے تل ابیب آباد ہونے والے عمانوئیل متات کی پاکستانی کرکٹرز سے محبت کی داستان

متات کہتے ہیں کہ کرکٹ کا جنون کئی بار دوستوں کے ساتھ انھیں کراچی نیشنل سٹیڈیم بھی لے گیا جہاں انھوں نے کئی میچ دیکھے ہیں۔عمانوئیل متات کراچی کے بی وی ایس پارسی سکول سے پڑھے ہیں اور کراچی میں ان کا گھر اسی سکول کے سامنے واقع تھا

متات کو اس دور کے بڑے کمنٹیٹرز چشتی مجاہد اور افتخار احمد کی کمنٹری بھی یاد ہے۔ دوران گفتگو انھوں نے بڑے جذباتی انداز میں کہا کہ ’چشتی مجاہد سے آپ کی ملاقات ہو تو میرا سلام ضرور کہیے گا۔‘ انھیں پاکستان سپر لیگ کے بقیہ چار میچوں کا شدت سے انتظار ہے جو نومبر میں ہونے والے ہیں۔ موجودہ کرکٹرز میں انھیں بابراعظم اور فخرزمان پسند ہیں۔

انھوں نے آگاہ کیا کہ ’سنہ 1972 سے قبل پاکستان میں تقریباً پانچ سو یہودی خاندان تھے لیکن سنہ 1987 میں ان کی فیملی شاید وہ آخری فیملی رہ گئی تھی جس نے کراچی سے نقل مکانی کی تھی۔‘ سنہ 1984 کے لاس اینجلز اولمپکس کے باکسنگ مقابلوں کے پہلے راؤنڈ میں پاکستان کے آصف کامران بٹ کا مقابلہ اسرائیل کے شیلو میو نیازوف سے ہوا تھا جو پاکستانی باکسر نے جیتا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر آپ اسلامی ملکوں سے دیکھتے ہیں تو آپ کہے گئے اسرائیل بہتر ہے ان ممالک سے

Jo paros may falasteeni hy pehlay onkay saath zulm band karo fir Pakistan k sath apni walayhana muhabbat ka izhar karo

پاکستانی مٹی دنیا میں سب سے اچھی مٹی ہے اپ کے مزہب سے ہمیں کوئی سرو کار نہیں اپ کے خیالات سن کر بہت خوشی ہوئی پاکستان میں جب بھی اپ ائیں میرا گھر حاضر ہے خوش آمدید

Fake news

یہی تو بی بی سیکا اصل ایجنڈہ ہے. پاکستان میں میں اسرائیل کے حق میں رائے عامہ ہموار کرنا... تھو ہے تمہاری صحافت اور تمہارے آقاؤں پہ.

یہ ایک یہودی ہے جو مسلمانوں کی جگہ غصب کر کے وہاں رہائش پزیر ہے ۔ یہودی جہاں بھی جس روپ میں بھی ہوں ذلت اور لعنت ان کا مقدر ہے ، یہ قرآن کا دیصلہ ہے یہ رحمان کا فیصلہ ہے ، اور ایک دن انہیں زلت کی موت ماریں گے ان شاء اللہ ۔بی بی سی تم ان کی پشت پناہی میں راگ نہ الاپہ کرو۔

Love from Pakistan to him & his love for Cricket. He is amazing!

متات کی باتیں سُن کے بہت خوشی ہوئی اور میں چاہتا ہوں کے متات دوبارہ کراچی آئیں تاکہ ایک انسانی محبت کا رشتہ قائم ہو مجھے بھی اسرائیل دیکھنے کا بہت شوق ہے خاص کر دیوار ہیکل سلیمانی اور تل ابیب،

یہ صرف کرکٹرز سے ہی محبت کرتا ہے؟ پاکستان سے نہیں!! ورنہ اپنے ملک کو کیوں چھوڑتا۔

پاکستانی جہاں بھی رہے دل پاکستان میں رہتا ہے۔

پنجاب میں سکھوں نے بھارتی فوج کے قافلوں کے سامنے خالصتان زندہ باد کے نعرے لگا دیے ریلی کی شکل میں آزاد خالصتان کی تحریک چلائی بھارت کے ظلم سے تنگ آ کر سکھوں نے آزادی کی تحریک تیز کر دی انشاﷲ بہت جلد بھارت کے ٹکڑے ہونگے۔

Lol. We love our Palestinians brothers too. Isrelites and J€ws are hypocrites

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپین کاتالونیا کے صدر کی نااہل کے فیصلے کے خلاف احتجاجاسپین کے علاقے کاتالونیا کے علیحیدگی پسند صدر کم تھورا کو نااہل قرار دیے جانے کے عدالتی فیصلے کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ 960 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ بند, ڈالر کی قدر میں اضافہکراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا آغاز مندی سے ہوا۔ 960پوائنٹس کی کمی سے 100انڈیکس 41ہزار کی حد بھی گنوا بیٹھا۔ سونے کی قیمت میں کمی جبکہ ڈالر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کے لہجے میں سختی اور نیب کے نوٹس کی بازگشت - BBC News اردومبصرین کا کہنا ہے کہ نیب کے ایک مبینہ نوٹس کی بازگشت کے بعد جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان جس طرح کھل کر میدان میں آئے ہیں اس طرح کا رویہ پہلے کم ہی دیکھنے کو ملا ہے۔ جہاں پے اختیارات کا غلط استمعال ہوتا ہوں وہاں مولانا کی حکمت عملی ہی واحد آپشن ہے اللہ تعالی سلامت رکھے امین یا رب آ مین یا جب لوٹ کامال اور ساکھ دونوں داؤ پر لگ جائیں تو فرسٹیشن تو ہوتی ہے -
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویزپاکستان میں تیل اور گیس کی قیمتوں کا تعین کرنے والے ادارے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز دی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویزپاکستان میں تیل اور گیس کی قیمتوں کا تعین کرنے والے ادارے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز دی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کی کشتی ڈوبتی دیکھ کر سابق کرکٹرز رنجیدہ - ایکسپریس اردوفرنچائزز کے ساتھ ایسوسی ایشنز جیسا سلوک نہ کیا جائے،اربوں روپے کا خسارہ برداشت کیا ،عاقب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »