اخلاص، ایثار، بھلائی جوہرِ حیات بغض و عناد، قطع رحمی کا فساد - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اخلاص، ایثار، بھلائی جوہرِ حیات بغض و عناد، قطع رحمی کا فساد -

حضور اقدس ﷺ کے ارشاد عالی کا مفہوم ہے کہ ایک مسلمان کو اپنے مسلمان بھائی سے تین دن سے زیادہ قطع تعلق جائز نہیں کہ اچانک ملاقات ہو جائے تو ایک کا منھ ادھر کو اور دوسرے کا اُدھر کو ہو۔ اور ان میں سے بہتر وہ ہے جو سلام کرنے میں پہل کرے۔

حضرت ابوامامہؓ حضور ﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں کہ جب نصف شعبان کی رات ہوتی ہے تو اﷲ تعالیٰ آسمانِ دنیا کی طرف نزول فرماتے اور اہل زمین پر خصوصی توجہ فرماتے ہیں۔ بس کافر اور کینہ پرور کے سوا سب کی بخشش ہو جاتی ہے۔اس عورت کی جس پر اس کا خاوند ناراض ہو۔ اس غلام کی جو آقا کی اطاعت سے بھاگ نکلا ہو۔ اس شخص کی جو قطع تعلقی کی وجہ سے تین دن سے زاید تک مسلمان بھائی سے کلام نہیں کرتا۔ اس شخص کی جو شراب کا عادی ہے۔ اس امام کی جسے مقتدی ناپسند سمجھتے...

قیامت میں جب اولین و آخرین سب جمع ہوں گے تو ایک پکارنے والا پکارے گا کہ فضیلت والے لوگ کہاں ہیں تو لوگوں کی ایک جماعت اٹھے گی اور جنّت کی طرف چل دے گی۔ فرشتے ان کے سامنے آکر پوچھیں گے کہاں جارہے ہو؟ وہ جواب دیں گے جنّت میں۔ فرشتے کہیں گے کیا حساب سے پہلے ہی؟ وہ کہیں گے ہاں حساب سے پہلے ہی۔ فرشتے پوچھیں گے تم کون لوگ ہو؟ وہ جواب دیں گے ہم اہل فضل ہیں۔

فرشتے کہیں گے تمہارا اﷲ کے ساتھ پڑوس کیسا تھا؟ یہ کہیں گے کہ ہم محض اﷲ کی رضا کے لیے ایک دوسرے سے محبت رکھتے تھے، اسی کے لیے خرچ کرتے تھے، اسی کے لیے ایک دوسرے سے ملاقات کرتے تھے۔ فرشتے کہیں گے جاؤ جنّت میں داخل ہو جاؤ، جو عمل والوں کے لیے بہترین ٹھکانا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ نسلہ ٹاور کراچی غیر قانونی قرار فوری گرانے کا حکمنسلہ ٹاور کیس میں سپریم کورٹ نے بلڈر اور رہائشیوں کی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے ٹاور کو فوری گرانے کا حکم دے دیا ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا کراچی میں کثیر المنزلہ نسلہ ٹاور کو فوری گرانے کا حکم - ایکسپریس اردوکراچی میں ساری چائنہ کٹنگ اسی طرح ہو رہی ہے، چیف جسٹس خالی عامرت نا گرائیں اس کے مالک جس افسر نے نقشہ پاس کیا اسے اور متعلقہ ادارے کے ہیڈ اور اس وقت کے وزیر بلدیات کو پھانسی دی جائے requested action must be started in islamabad Forest lands houses,societies builds, عمارت کو گرانا مسلے ما حل نہیں ھے، کروڑوں کا نقصان ھو گا کوئی اور حل نکالیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج، متعدد گرانٹس کی منظوری دیے جانے کا امکانوفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جس میں 13 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا۔ وزیر خزانہ شوکت ترین اجلاس کی صدارت کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل حالات کے مطابق قدم اٹھائیں۔ اب اگر بہتری آ چکی ہے تو کوئی غلطی ہرگز نہ کریں اور نہ ہی اپنے پرائے کسی بھی شخص کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گوگل کا جی میل سروس کو ری ڈیزائن کرنے کیلئے نئے فیچر متعارف کرانے کا اعلانGoogle announces new features to redesign Gmail service
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

متحدہ اپوزیشن کا اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہاسلام آباد : متحدہ اپوزیشن نے اسپیکرقومی اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتمادلانےکافیصلہ کرلیا اور اسپیکر کا 7 ارکان کے داخلےپرپابندی کا فیصلہ مسترد کردیا۔ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ تم میں سب سے بہتر شخص وہ ہے جو تم میں اخلاق میں سب سے زیادہ اچھا ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔ ARYNEWSOFFICIAL PAKISTAN pti źiñdaabad Iis opposition ko khd ky ilawa ksi pr aitbar nae ha haqeeqat ha in se bhtr khana ksi ko nae ata baqi sb pharay jandy ny
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »