بلوچستان اور خیبرپختونخوا کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان اور خیبرپختونخوا کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا KPK Balochistan Budgets Next FY Being Presented Today KPKUpdates PTIKPOfficial infokpgovt jam_kamal dpr_gob

خیبرپختونخوا کے بجٹ کا حجم ایک ہزار50 ارب روپے سے زائد ہوگا۔ سرکاری ملازمین کے گریڈ اٹھارہ تک کیلئے تنخواہ25 فیصد بڑھانے کی تجویز ہے۔

بلوچستان کا مالی سال2021-22 کا بجٹ بھی آج پیش کیا جائے گا۔ صوبائی وزیر خزانہ ظہور بلیدی بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ پیش کریں گے۔ بلوچستان بجٹ میں ترقیاتی اخراجات کا تخمینہ 150 ارب روپے سے زائد ہوگا۔ این ایف سی ایوارڈ کے تحت وفاقی محاصل سے آمدن کا تخمینہ 3سو13ارب روپے ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

KPKUpdates PTIKPOfficial infokpgovt jam_kamal dpr_gob نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی مسلمان مجھ پر درود بھیجتا ہے تو فرشتے جب تک وہ مجھ پر درود بھیجتا ہے اس کے لیے دعا کرتے رہتے ہیں، اب بندہ چاہے تو مجھ پر کم درود بھیجے یا زیادہ بھیجے۔ (سنن ابن ماجہ ، ۹۰۷)

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان کا 500 ارب سےزائد کا بجٹ 18 جون کو پیش کیا جائیگااکبر بگٹی شیر کا بچہ تھا کچھ غریب کے لیے بھی؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کا بجٹ آج پیش ہو گا، تخمینہ ایک ہزار ارب سے زائد رکھنے کی تجویز
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آج سندھشمال مشرقی بلوچستان خیبر پختونخوا اورجنوبی پنجاب میں بارش کا امکانمحکمہ موسمیات کے مطابق آج سندھ،شمال مشرقی بلوچستان، خیبر پختونخوا اورجنوبی پنجاب میں آ ندھی /تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، جبکہ گلگگت سندھ مطلب کیا کراچی آج بھی محروم رہے گا اس نعمت سے 😕
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کا صوبے کے تمام سکول کل سے دوبارہ کھولنے کی ہدایتمحکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے صوبے کے تمام سکول کل سے دوبارہ کھولنے کی ہدایت کر دی۔اس ضمن میں جاری اعلامیے کے مطابق سرکاری اور نجی اسکولوں میں ایس او پیز کے تحت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں بلوچستان کا پہلا ویمن پولیس اسٹیشن قائمخواتین اور بچوں کے مسائل کے حل اور انہیں انصاف فراہم کرنے کے لیے کوئٹہ میں بلوچستان کا پہلا ویمن پولیس اسٹیشن قائم کر دیا گیا۔ تفصیلات SamaaTV 17 جون 2014 پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا، جس دن محب وطن پاکستانی شہریوں کو ظالم حکمرانوں نے ظلم کی انتہاء کر دی تھی اس قتل عام کو پورے ملک کے میڈیا نے براہ راست دیکھایا تھا، 17june_14_khoon
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان میں اپوزیشن کا احتجاج، اہم شاہراہیں بندبلوچستان میں اپوزیشن کی جانب سے بجٹ میں نظر انداز کیئے جانے کے خلاف صوبے بھر میں احتجاج جاری ہے، متعدد اہم شاہراہوں کو بند کر دیا گیا جبکہ ٹریفک کی آمد و رفت معطل ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »