خیبرپختونخوا کا بجٹ آج پیش ہو گا، تخمینہ ایک ہزار ارب سے زائد رکھنے کی تجویز

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے:

پشاور: خیبرپختونخوا آئندہ مالی سال 22-2021کا بجٹ آج پیش ہوگا، بجٹ کا تخمینہ ایک ہزار ارب روپے سے زائد رکھنے کی تجویز ہے، ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے اور ترقیاتی پروگرام کے لئے 370 ارب روپے سے زائد رکھنے کی تجویز بھی شامل ہے۔

خیبرپختونخوا حکومت آئندہ مالی سال 2021-22 کا بجٹ آج پیش کرے گی، صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا بجٹ پیش کرینگے، بجٹ کا تخمینہ ایک ہزار ارب سے زائد، سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لئے 370 ارب روپے سے زائد اور بندوبستی اضلاع کے لئے 250 ارب اور قبائلی اضلاع کے لیے 120 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز شامل ہے۔

گریڈ ایک سے 19 تک سرکاری ملازمین کے لیے 25 فیصد اورگریڈ 19 سے 22 تک کے لئے 10 فیصد اضافے کی تجویز سمیت مزدوروں کی ماہانہ اجرت کم سے کم 21 ہزار روپے کرنے کئ بھی تجویز شامل ہے۔ بجٹ میں غیر ملکی امداد کی مد میں ملنے والے 89 ارب روپے، اے آئی پی کے تحت قبائلی اضلاع کے لئے 36 ارب روپے، اے ڈی پی میں ہائی امپیکٹ اسکیموں کے لیے 75 ارب روپے رکھنے کی تجویز شامل ہے۔ صحت کارڈ میں جگر کی پیوند کاری اور او پی ڈی کو شامل کرنے سمیت کسان کارڈ اورغریبوں کے لئے راشن کارڈ دینے کی تجویز شامل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بلوچستان کا 500 ارب سےزائد کا بجٹ 18 جون کو پیش کیا جائیگااکبر بگٹی شیر کا بچہ تھا کچھ غریب کے لیے بھی؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل حالات کے مطابق قدم اٹھائیں۔ اب اگر بہتری آ چکی ہے تو کوئی غلطی ہرگز نہ کریں اور نہ ہی اپنے پرائے کسی بھی شخص کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشن میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  آپ کو جس بات کا بھی خوف ہے۔ اس کو اپنے دل سے نکال دیں۔ اللہ نے چاہا تو سب اچھا ہی ہوگا اور آپ کو آج ایک اہم Jhagra IMMahmoodKhan Regularize_Adhoc_MedicalOfficers_Of_KPK
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کا صوبے کے تمام سکول کل سے دوبارہ کھولنے کی ہدایتمحکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے صوبے کے تمام سکول کل سے دوبارہ کھولنے کی ہدایت کر دی۔اس ضمن میں جاری اعلامیے کے مطابق سرکاری اور نجی اسکولوں میں ایس او پیز کے تحت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صوبہ پنجاب کا بجٹ - ایکسپریس اردوپنجاب حکومت کو عام آدمی کی مشکلات کو حل کرنے کی غرض سے اپنی ترجیحات طے کرنے اور ان پر عملدرآمد کی ضرورت ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »