بلوچستان میں اپوزیشن کا احتجاج، اہم شاہراہیں بند

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان میں اپوزیشن کی جانب سے بجٹ میں نظر انداز کیئے جانے کے خلاف صوبے بھر میں احتجاج جاری ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

آئندہ بجٹ میں نظر انداز کیئے جانے پر اپوزیشن اراکینِ اسمبلی کا کوئٹہ میں بلوچستان اسمبلی کے باہر احتجاجی کیمپ آج تیسرے روز بھی جاری ہے۔اپوزیشن اراکینِ اسمبلی نے احتجاجی کیمپ آئندہ بجٹ میں نظر انداز کیئے جانے کے خلاف 2 روز قبل شروع کیا تھا۔اپوزیشن اراکین اسمبلی کا گِلا ہے کہ آئندہ بجٹ کے حوالے سے انہیں اعتماد میں نہیں لیا گیا۔چمن میں بجٹ میں حزبِ اختلاف کو نظر انداز کرنے پر متحدہ اپوزیشن نے ہڑتال کرتے ہوئے کوژک ٹاپ اور سید حمید کراس پر دھرنا دے دیا۔اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے خانو زئی، مسلم...

دھرنے کے باعث ریڈزون کے راستے بدستور بند ہیں، سرکاری ملازمین کی ہڑتال کے باعث صوبے بھر کے دفاتر میں سرکاری امور ٹھپ ہوکررہ گئے۔کوئٹہ ، ہرنائی، زیارت اور دکی کی قومی شاہراہیں بھی بند ہیں اور ان پر بھی ٹریفک کی آمد و رفت معطل ہے۔ مستونگ میں بھی بجٹ میں حزبِ اختلاف کو نظر انداز کرنے پر اپوزیشن جماعتوں نے دھرنا دے دیا، جس کے باعث کوئٹہ کراچی اور کوئٹہ تفتان قومی شاہراہیں بند ہو گئیں۔

ان قومی شاہراہوں کی بندش سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی اور مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کینیڈا میں اسلامو فوبیاکاایک اورواقعہ،مرد اور خاتون کی زبردستی مسجد میں داخل ہونے کی کوششٹورنٹو : کینیڈا کے دارالحکومت ٹورنٹو میں ایک مرداورخاتون نے زبردستی مسجد میں داخل ہونے کی کوشش کی اور دھمکیاں بھی دیں ، پولیس نے دونوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ It's v dangerous 😱
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈا کی مسجد میں زبردستی داخل ہونے کی کوشش میں 2 افراد گرفتار - ایکسپریس اردودونوں نے مسجد کی انتظامیہ کوخطرناک نتائج کی دھمکیاں دیں، مقامی میڈیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شمال مشرقی ریاست تری پورا میں کسان چاول کی فصل کی کٹائی میں مصروفشمال مشرقی ریاست تری پورا میں کسان چاول کی فصل کی کٹائی میں مصروف India IndianFarmers RiceCrops Harvest NortheasternStateOfTripura PMOIndia narendramodi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 78 کرونا وائرس کیسز رپورٹصوبہ بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 78 کرونا وائرس کیسز سامنے آئے، صوبے میں کل 26 ہزار سے زائد مصدقہ کیسز میں سے فعال کیسز کی تعداد صرف 860 ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایوان میں اپوزیشن لیڈر پر حملہ کیا گیا، اسپیکر تحفظ کرنے میں ناکام رہے، خطخط میں مزید لکھا گیا ہے کہ سات ایم این ایز پر پابندی لگانے کا فیصلہ یک طرفہ ہے، اسپیکر کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں، تین بار اجلاس کی کارروائی کو معطل کیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرارملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »