ایوان میں اپوزیشن لیڈر پر حملہ کیا گیا، اسپیکر تحفظ کرنے میں ناکام رہے، خط

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپوزیشن جماعتوں کا اسپیکر قومی اسمبلی کو خط تفصیلات جانئے : DailyJang

اپوزیشن جماعتوں نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو خط لکھا ہے جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایوان میں اپوزیشن لیڈر پر حملہ کیا گیا اور اسپیکر تحفظ کرنے میں ناکام رہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ لیڈرآف دی ہاؤس اس معاملے کے ذمہ دار ہیں، پارلیمانی تاریخ میں پہلی بار ایسا حملہ کیا گیا۔.

اپوزیشن جماعتوں نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو خط لکھا ہے جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایوان میں اپوزیشن لیڈر پر حملہ کیا گیا اور اسپیکر تحفظ کرنے میں ناکام رہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ لیڈرآف دی ہاؤس اس معاملے کے ذمہ دار ہیں، پارلیمانی تاریخ میں پہلی بار ایسا حملہ کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانے میں بدنظمی کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ملک بھر میں آج سے کورونا پابندیوں میں نرمی، کاروبار ہفتے میں ایک دن بند ہوگانرمی ؟ کوئی پابندی بھی تھی اب تک ؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر میں آج سے کورونا پابندیوں میں نرمی کاروبار ہفتے میں ایک دن بند ہوگاملک بھر میں آج سے کورونا پابندیوں میں نرمی، کاروبار ہفتے میں ایک دن بند ہوگا Pakistan Authorities Relax Some COVID_19 Restrictions Nationwide OfficialNcoc MoIB_Official CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona OfficialNcoc MoIB_Official GovtofPakistan نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم دعا کیا کرتے تھے : ’’ اے اللہ ! میں فکر و غم ، عاجزی اور سستی ، بزدلی اور بخل ، قرضے کے بوجھ اور لوگوں کے غلبے سے تیری پناہ چاہتا ہوں ۔‘‘ متفق علیہ ۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں آج سے کورونا پابندیوں میں نرمی، کاروبار ہفتے میں ایک دن بند ہوگا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی ہنگامہ آرائی، اسپیکر کا ملوث اراکین کو کل تک سزا دینے کا اعلانقومی اسمبلی ہنگامہ آرائی، اسپیکر کا ملوث اراکین کو کل تک سزا دینے کا اعلان ARYNewsUrdu Kis ko saza de gy .,🤣 بد زبان جاہلوں کا ٹولہ The culprits should be made to stay away from the Assembly for a month.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسپیکر قومی اسمبلی نے ہنگامہ آرائی میں ملوث اراکین پر بڑی پابندی لگا دیThe Speaker of the National Assembly imposed a major ban on members involved in the riots
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »