قومی اسمبلی ہنگامہ آرائی، اسپیکر کا ملوث اراکین کو کل تک سزا دینے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی اسمبلی ہنگامہ آرائی، اسپیکر کا ملوث اراکین کو کل تک سزا دینے کا اعلان ARYNewsUrdu

واضح رہے کہ بجٹ پیش ہونے کے بعد آج اسیپکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، جس میں مبینہ طور پر اپوزیشن جماعت کے ایک رکن کی جانب سے غیر پارلیمانی زبان کا استعمال کیا گیا۔

بعد ازاں دونوں طرف کے اراکین نے ایک دوسرے پر چڑھائی کی اور نوبت ہاتھا پائی تک بھی پہنچی، ایوان کی کشیدگی کو دیکھتے ہوئے اسپیکر نے دو بار اجلاس کو ملتوی کیا۔ قائدِ حزب اختلاف کی تقریر کے دوران حکومتی اور اپوزیشن اراکین نے ایک دوسرے پر بجٹ کی کاپیاں پھینکیں، جس کے نتیجے میں تحریک انصاف کی خاتون رکن اسمبلی ملائیکہ بخاری کی آنکھ زخمی بھی ہوئی۔ایوان میں کشیدگی بڑھتی کشیدگی اور اراکین کے درمیان ہاتھا پائی کے خدشے کو دیکھتے ہوئے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے سینیٹ سیکریٹریٹ سے رابطہ کیا اور صورت حال سے نمٹنے کے لیے مدد طلب کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shabash,Pathan Haskar swabi waL ki aek bat, eh moqa kabhi kabhi, yad rahega nam Tera Pakistan e dunya me. Qaisir garmi me TabdeeL, Yad rakhe ga zamana,

The culprits should be made to stay away from the Assembly for a month.

بد زبان جاہلوں کا ٹولہ

Kis ko saza de gy .,🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کا دورانیہ 40 گھنٹے رکھنے کا فیصلہاسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بجٹ پر بحث کےلیے قومی اسمبلی اجلاس کا دورانیہ 40 گھنٹے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں‌ ہنگامہ آرائی، تحریک انصاف کی خاتون رکن اسمبلی زخمیقومی اسمبلی میں‌ ہنگامہ آرائی، تحریک انصاف کی خاتون رکن اسمبلی زخمی ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL گالی دینا بیماری اور گالی جسٹیفائی کرنا آپکے بیمار ذہن کی علامت ھے۔۔۔!! شکریہ۔۔!! Mere eyes 👁️ hazr Hy g ap ky Le a no tention Maleek. ARYNEWSOFFICIAL جاہل لوگ بھی اچھے ھے آپ لوکوں سے آپ لوک ملک کا نام تک بدنام کر رکھا ھے کیسے کیسے جاہل اسمبلیو ں میں موجود ھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی، ارکان میں ہاتھا پائی کا خدشہ بڑھ گیا، اضافی نفری طلبقومی اسمبلی اجلاس میں شور شرابہ اور اراکین کے مابین ہاتھا پائی کا خدشہ بڑھ گیا۔ لیڈر آف ہاؤس ،نیازی نے جب اپنے معاونین کو بھر منہ حکم دے رکھا ہے کہ اپوزیشن کو،،پے جاؤ،،انکی بولتی بند کر دو تو اسمبلی میں یہی کچھ ہوتا رہے گا ،،
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کے اجلاس میں گھمسان کا رن، اضافی نفری طلبقومی اسمبلی کے اجلاس میں گھمسان کا رن، اضافی نفری طلب ARYNewsUrdu ساری ویڈیو ایسے ہے When Chor Uchakkaz are in Assemblies you can't expect any better. They shouldn't be there at the first place. Everything at public expense. We simply buy rubbish at our own cost & then put up with it in a shabby manner. 😍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس: حکومت نے ضابطہ اخلاق پیش کردیاقومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس: حکومت نے ضابطہ اخلاق پیش کردیا Islamabad NAofPakistan Budget2021 pmln_org president_pmln MediaCellPPP PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan NAofPakistan pmln_org president_pmln MediaCellPPP PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan دنیا کی سب سے بداخلاق حکومت ضابطہ اخلاق پیش کررہی ہے۔۔۔ اپنے ہی خلاف چارج شیٹ؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کا اسپیکر قومی اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر غوراسلام آباد : مسلم لیگ ن نے شہباز شریف کی ادھوری تقریر کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر غور شروع کردیا ہے۔ پی ٹی آئی بجٹ نے انکی چیخیں نکال دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »