قومی اسمبلی کے اجلاس میں گھمسان کا رن، اضافی نفری طلب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی اسمبلی کے اجلاس میں گھمسان کا رن، اضافی نفری طلب ARYNewsUrdu

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں بجٹ کے بعد ہونے والے اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن اراکین نے شور شرابہ کیا اور ایک دوسرے پر بجٹ دستاویزات پھاڑ کر پھینکیں۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں وقفےکے دوران کتابوں کی جنگ ہوئی، حکومتی اور اپوزیشن ارکان نے ایک دوسرے پر بجٹ کی کتابیں پھاڑ کر پھینکیں۔ ایوان کے ماحول میں کشیدگی دیکھ کر اسیپکر قومی اسمبلی نے دوسری بار کارروائی کو کچھ دیر کے لیے معطل کرنے کا اعلان بھی کیا۔ ایوان میں کشیدگی بڑھتی کشیدگی اور اراکین کے درمیان ہاتھا پائی کے خدشے کو دیکھتے ہوئے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے سینیٹ سیکریٹریٹ سے رابطہ کیا اور صورت حال سے نمٹنے کے لیے مدد طلب کی۔دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا کہ ’قومی اسمبلی میں لڑائی کا آغاز رکن اسمبلی علی گوہربلوچ کےنعروں سے ہوا، ن لیگی ارکان اسمبلی نے پارلیمانی اقدارکو بالائے پشت ڈال کر غلط زبان استعمال کی، جس پر نوجوان اراکین اسمبلی جذباتی ہوئے اور پھر بجٹ کی کتابیں پھینکنے کا سلسلہ شروع...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

When Chor Uchakkaz are in Assemblies you can't expect any better. They shouldn't be there at the first place. Everything at public expense. We simply buy rubbish at our own cost & then put up with it in a shabby manner. 😍

ساری ویڈیو ایسے ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس: حکومت نے ضابطہ اخلاق پیش کردیاقومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس: حکومت نے ضابطہ اخلاق پیش کردیا Islamabad NAofPakistan Budget2021 pmln_org president_pmln MediaCellPPP PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan NAofPakistan pmln_org president_pmln MediaCellPPP PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan دنیا کی سب سے بداخلاق حکومت ضابطہ اخلاق پیش کررہی ہے۔۔۔ اپنے ہی خلاف چارج شیٹ؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں صوبے کا 2 ہزار 653 ارب روپے کا بجٹ پیشپنجاب اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں صوبے کا 2 ہزار 653 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا گیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں صوبے کا 2 ہزار 653 ارب روپے کا بجٹ پیش
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کا دورانیہ 40 گھنٹے رکھنے کا فیصلہاسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بجٹ پر بحث کےلیے قومی اسمبلی اجلاس کا دورانیہ 40 گھنٹے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن جماعتوں کی سپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیاپوزیشن جماعتوں کی سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی،سپیکر اسد قیصر نے اپوزیشن جماعتوں سے تعاون کی درخواست کردی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کا اسپیکر قومی اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر غوراسلام آباد : مسلم لیگ ن نے شہباز شریف کی ادھوری تقریر کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر غور شروع کردیا ہے۔ پی ٹی آئی بجٹ نے انکی چیخیں نکال دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں آج پھرہنگامہپی ٹی آئی رکن نے لیگی رہنما کو کتاب دے ماریقومی اسمبلی میں آج پھر ہنگامہ آرائی، تحریک انصاف کے رکن علی نواز اعوان نے گرما گرمی کے بعد لیگی رہنما شیخ روحیل اصغر کو کتاب دے ماری، ساتھیوں نے بیچ بچاوکرایا۔ Jota maarna Chahiye tha kitab nh جوتے مارنے چاہیے تھے روحیل اصغر کو جس جاہل بڈھے کو بات کرنے کی تمیز نہیں جن دیکھو غلیظ گالیاں دیتا لعنت دے مارے 24 والوں سب کچھ لکھا کرو بغیرتو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »