قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کا دورانیہ 40 گھنٹے رکھنے کا فیصلہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی اسمبلی، بجٹ پر کُل کتنے گھنٹے بحث ہوگی؟ تفصیلات جانئے : DailyJang

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بجٹ پر بحث کے لیے قومی اسمبلی اجلاس کا دورانیہ 40 گھنٹے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس دوران فیصلہ کیا گیا کہ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران بجٹ پر بحث کا کُل دورانیہ 40 گھنٹے پر مشتمل ہوگا۔اجلاس میں طے پایا کہ بجٹ پر بحث کے لیے حکومت کو 20 گھنٹے 56 منٹ دیے جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق ہاؤس بزنس ایڈوائزری کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بجٹ پر بولنے کے لیے اپوزیشن کو 19 گھنٹے 3 منٹ دیے جائیں۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ وزیر خزانہ 24 جون کو بجٹ پر بحث سمیٹیں گے، جبکہ 25 اور 28 جو ن کو 8 وزارتوں میں کٹوتی کی تحاریک پیش کی جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق ہاؤس بزنس ایڈوائزری کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ25 جون کو ہی چارجڈ اخراجات اسمبلی میں پیش کیے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں صوبے کا 2 ہزار 653 ارب روپے کا بجٹ پیشپنجاب اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں صوبے کا 2 ہزار 653 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا گیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں صوبے کا 2 ہزار 653 ارب روپے کا بجٹ پیش
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

عثمان بزدار سے ن لیگ، پی پی کے 10 اراکین اسمبلی کی ملاقاتوزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے 10 اراکین پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں واٹر فلٹر پلانٹس لگائیں گے، گورنر پنجاب | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈکے متعلق شائقین کیلئے بڑی خبر آگئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے حوالے سے شیڈول جاری کردیا گیا۔قومی سکواڈکے تمام ارکان 20 جون کوبائیوسیکیورببل جوائن کریں گے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسکواڈ دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے لئے کب روانہ ہوگا؟قومی اسکواڈ دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے لئے کب روانہ ہوگا؟ ARYNewsUrdu 25 june ko
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی معیشت اور سیاسی محاذ آرائیپاکستان کی سیاست شکر گزاری کے جذبات اور جمہوری پابندیوں سے عاری ہے۔ مخالف سیاسی جماعتیں اور قائدین ایک دوسرے کے سیاسی اخلاص پر سوال اٹھاتے ہیں پڑھیئےڈاکٹر حسن عسکری رضوی کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »