قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں واٹر فلٹر پلانٹس لگائیں گے، گورنر پنجاب | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

GovernorPunjab

لاہور: گور نر پنجاب چوہدری محمد سرور نے پنجاب کے وزراء اور ایم این ایز کے اعزاز میں استقبالیہ کے دوران پینے کے صاف پانی کے سب سے بڑے منصوبے کا اعلان کر دیا ہے۔

گورنر پنجاب نے وزراء اور ایم این ایز کے اعزاز میں استقبالیہ دیا جس میں شاہ محمود قریشی،فواد احمد چوہدری،اسد عمر،سپیکر اسد قیصر ،وزیرمملکت فر ح حبیب ،زرتاج گل ،ڈاکٹر نوشین حامد سمیت دیگررہنماؤں نے شر کت کی ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری محمدسرورنے پینے کے صاف پانی کے سب سے بڑے منصوبے کا اعلان کیا ۔ چوہدری محمدسرور کا کہنا تھا کہ ہرقوی اسمبلی کے حلقے میں 6جبکہ صوبائی حلقے میں 3فلٹر یشن پلانٹس لگائیں گے۔ بغیر کسی سیاسی تفر یق کے قومی وصوبائی اسمبلی کے حلقوں میں پلانٹس لگیں گے۔جہاں ضروری ہوگا وہاں مزید فلٹر یشن پلانٹس لگانے کیلئے آب پاک تیار ہے۔

گورنر پنجاب نے کہا کہ آج پنجاب کی بیوروکریسی وفاقی اور صوبائی حکومت آب پاک اتھارٹی کیساتھ ہے۔ پنجاب آپ اتھارٹی مکمل طور کر پشن فری ہے شفافیت کو مکمل یقینی بنا رہے ہیں۔پینے کے صاف پانی کی راہ میں ایک منٹ کیلئے بھی کوئی رکاوٹ برداشت نہیں ہوگی۔وزیر اعظم کی قیادت میں قوم سے کیے جانیوالا ہر وعدہ پورا کر یں گے ۔

اسپیکر قومی اسمبلی اور وزراء اور اراکین قومی اسمبلی نے پنجاب آب پاک اتھارٹی کی کار کردگی پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ۔ اس موقع پر اسپیکر اسد قیصر نے کہا کہ پنجاب آب پاک اتھارٹی جیسا منصوبہ خیبر پختونخواہ میں شروع کر نا چاہتے ہیں جبکہ شاہ محمود قر یشی کا کہنا تھا کہ پنجاب کے صاف پینے کے معاملے پر وفاق بھی پنجاب آب پاک اتھارٹی کیساتھ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’بجٹ قومی اسمبلی اور صوبوں سے بھی پاس ہوگا، اپوزیشن بس شور کرے گی‘‘’’بجٹ قومی اسمبلی اور صوبوں سے بھی پاس ہوگا، اپوزیشن بس شور کرے گی‘‘ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Budget2021 اوئے کھسرے چولیا نہ مار Ji bilkul janab aap sach bol rahey hain opposition ko ye message pohonch Gaya hai aap bas shor krna hai nro tu aap logon ko Khan ne dediya hai kisi aik se na Paisa wapis liya na kisi aik ko jail main rakha kyunkey lhc waffaq ki har aik demand poori kr rahey hai towel group bs nhi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کا اجلاس؛ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین بجٹ پیش کررہے ہیں - ایکسپریس اردووزیراعظم کی قیادت میں معیشت کو بحرانوں سے نکالا، وزیرخزانہ شوکت ترین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لائیو: قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس جاری، وزیراعظم ایوان میں موجود -اسلام آباد: وفاقی حکومت کا آئندہ سال کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر نیا ٹیکس نہ لگانے اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کررہے ہیں، وزیراعظم عمران خان ایوان میں موجود ہے جبکہ اپوزیشن کی … On running basic pay?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ نے قومی اسمبلی میں مالی سال 2021-22 کا بجٹ پیش کردیاقومی اسمبلی، مالی سال اکیس بائیس کا بجٹ اجلاس شروع، وزیرخزانہ بجٹ پیش کر رہے ہیں شروع قومی_اسمبلی وزیر_خزانہ وفاقی سرکاری ملازمین کو یکم مارچ سے 25 فیصد الائونس دیا جا رہا ہے اور صوبائی ملازمین کو نہیں دیا جا رہا کیا صوبائی ملازمین کسی اور ملک کے شہری ہیں حکومت اپنی پارٹی کا نام تحریک انصاف کے بجائے تحریک نا انصاف رکھ لے محمد عدیل بلال
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی: وزیرِخزانہ کی بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن کا احتجاج، شور شراباوزیر خزانہ نے کہا کہ عمران خان کی قیادت میں معیشت کو کئی طوفانوں سے نکال کر ساحل تک لائے، ہمیں قرضوں کی وجہ سے دیوالیہ پن کی صورتحال کا سامنا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مالی سال 22-2021 کا 8 ہزار 487 ارب روپے کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش اپوزیشن کا ہنگامہ04:16 PM, 11 Jun, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کر رہے ہیں۔ تقریر شروع ہوتے ہی اپوزیشن ارکان نے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »