قومی اسمبلی کا اجلاس؛ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین بجٹ پیش کررہے ہیں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 72 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے : Budget2021

اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوگیا جس میں حکومت کی جانب سے نئے مالی سال کے لیے 8 ہزار ارب روپے کے لگ بھگ مالیت کا بجٹ پیش کیا جارہا ہے۔وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے بجٹ تقریر کا آغاز کیا ہی تھا کہ اپوزیشن اراکین نے شور شرابہ شروع کردیا اور شدید نعرے بازی کی۔ انہوں نے مک گیا تیرا شو نیازی، گو نیازی کے نعرے لگائے، اور نشستوں پر کھڑے ہوکر احتجاج کرنے اور ڈیسک بجانے لگے۔

وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے معیشت کے استحکام میں وقت لگا، سابق حکومت نے قرض لیکر زرمبادلہ کے ذخائر بڑھائے، لیکن موجودہ حکومت ملک کو ترقی کی راہ پر ڈالنے میں کامیاب ہوئی ہے، صنعت کی ترقی غیرمعمولی رہی ہے۔شوکت ترین نے کہا کہ آئندہ مالی سال کیلئے مجموعی ریونیو کا تخمینہ 7909 ارب روپے ہے اور ریونیو میں اضافہ کا ہدف 24 فیصد ہے، ایف بی آر کا ہدف 24 فیصد گروتھ کے ساتھ 5829 ارب روپے تجویز کیا گیا ہے اور نان ٹیکس ریونیو گروتھ کا ہدف 22 فیصد رکھا گیا ہے، وفاقی ٹیکسوں میں صوبوں کا حصہ...

شوکت ترین نے کہا کہ بجٹ میں اخراجات جاریہ 14 فیصد اضافہ کے ساتھ 6561 ارب روپے سے بڑھا کر 7523 ارب روپے کیا جارہا ہے، سبسڈیز کیلئے 682 ارب روپے رکھے جارہے ہیں،وزیر خزانہ نے کہا کہ آبی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے 91 ارب روپے، داسو ہائیڈور پاور پراجیکٹ کے پہلے مرحلے کے لیے 57 ارب روپے مختص، دیامبر بھاشا ڈیم کے لیے 23ارب، مہمند ڈیم کے لیے 6ارب روپے مختص کیے جا رہے ہیں، جب کہ نیل جہلم ہائیڈرو پراجیکٹ کے لیے 15ارب روپے کی تجویز ہے۔آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی ترقیاتی بجٹ کا حجم 900 ارب روپے مقرر کیا...

قبل ازیں وفاقی کابینہ نے نئے مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں دس فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا، جس میں وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں 10 فیصد اضافے اور فنانس بل 2021 کی منظوری دے دی ہے، جب ک کابینہ نے انٹرنیٹ پر ٹیکس کی تجویز مسترد کردی، اور موبائل فون پر ٹیکس بھی محدود کر دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اکتوبر2020میں معیشت بحال ہونے سے5.3 کروڑ افراد کو روزگار ملا ، شوکت ترین | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

حکومتی پالیسیوں سے معیشت مستحکم ہوئی، شوکت ترین نے اکنامک سروے جاری کر دیاکس کی ایسے ای نہی نوکری پکی ھوتی اٹھانے پڑتے ھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومتی پالیسیوں سے معیشت مستحکم ہوئی، شوکت ترین نے اکنامک سروے جاری کر دیاوفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسیوں کے باعث معیشت مستحکم ہوئی، بیشتر اہداف حاصل کرلئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے اسلام آباد میں اقتصادی سروے جاری کردی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ شوکت ترین اقتصادی سروے 21-2020 پیش کررہے ہیں۔رواں مالی سال 21-2020 کی اقتصادی جائزہ رپورٹ جاری، ترسیلات زرمیں ریکارڈ قائم ہوا، زرمبادلہ کےذخائر16ارب ڈالرتک پہنچ گئے۔ razak_dawood WaqtUpdate BudgetDay2021 shaukat_tarin FinMinistryPak PakPMO SaniaNishtar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملکی معیشت بحال اور اقتصادی اعشاریئے بہتر ہورہے ہیں: وزیر خزانہ شوکت ترینڈاکٹر وقار مسعود، عبدالرزاق داود اور  ثانیہ نشترکے ہمراہ اکنامک سروے پیش کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ رواں سال کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملکی معیشت بحال اور اقتصادی اعشاریئے بہتر ہورہے ہیں: وزیر خزانہ شوکت ترینملکی معیشت بحال اور اقتصادی اعشاریئے بہتر ہورہے ہیں: وزیر خزانہ شوکت ترین ShaukatTarin EconomicIndicators Economy Restored GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »