حکومتی پالیسیوں سے معیشت مستحکم ہوئی، شوکت ترین نے اکنامک سروے جاری کر دیا

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومتی پالیسیوں سے معیشت مستحکم ہوئی، شوکت ترین نے اکنامک سروے جاری کر دیا Read More : Newsonepk Pakistan Economics ShaukatTarin

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسیوں کے باعث معیشت مستحکم ہوئی، بیشتر اہداف حاصل کرلئے۔اسلام آباد میں پری بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین نے بتایا کہ اللّٰہ کا شکر ہے کہ کورونا کنٹرول میں آگیا ہے اور معیشت نے ریکوری کرنا شروع کردی ہے۔ پچھلے سال حکومت نے خود کہا کہ ہماری گروتھ 2اعشاریہ1 ہوگی۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ ترسیلات زر29 فیصد سے گروتھ کررہی ہیں، ترسیلات زر کو ہمارے لیے اللّٰہ تعالیٰ نے فرشتہ بنا کر بھیج دیا،کرنٹ اکاؤنٹ ہمارا سرپلس چل رہا ہے،زرمبادلہ کے ذخائر جو پہلے 2018 ء میں 7ارب ڈالر تھے اب 16ارب ڈالرتک ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ہم چاہ رہے ہیں مہنگائی روکنے کے لیے پیداوار بڑھائیں، ہم زراعت ، زراعت ، زراعت میں پیداوار کو بڑھائیں گے، زرعی شعبے میں کموڈیٹی اسٹوریج لارہے ہیں۔

شوکت ترین نے بتایا کہ ہم گروتھ کو پانچ چھ سات فیصد تک لے کر جائیں گے، ہم نوجوانوں کو روز گار دلانے کے لیے گروتھ لائیں گے، ہم نے غریب کا خیال رکھنا ہے، غریب آدمی کے لیے اس مرتبہ بجٹ میں توجہ دی گئی ہے، بینک چھوٹے طبقے کو قرض نہیں دیتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومتی پالیسیوں سے معیشت مستحکم ہوئی، شوکت ترین نے اکنامک سروے جاری کر دیاکس کی ایسے ای نہی نوکری پکی ھوتی اٹھانے پڑتے ھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ شوکت ترین اقتصادی سروے 21-2020 پیش کررہے ہیں۔رواں مالی سال 21-2020 کی اقتصادی جائزہ رپورٹ جاری، ترسیلات زرمیں ریکارڈ قائم ہوا، زرمبادلہ کےذخائر16ارب ڈالرتک پہنچ گئے۔ razak_dawood WaqtUpdate BudgetDay2021 shaukat_tarin FinMinistryPak PakPMO SaniaNishtar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بگاٹی نے دوسری مہنگی ترین کار متعارف کرا دیبگاٹی نے دوسری مہنگی ترین کار متعارف کرا دی ARYNewsUrdu نواز شریف کیلئے تو یہ کچھ بھی نہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو سچ بولنے کی سزا نہ دی جائے مریم نوازجسٹس شوکت عزیز صدیقی کو سچ بولنے کی سزا نہ دی جائے ،مریم نواز MaryamNawaz Islamabad HighCourt MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org MaryamNSharif Marriyum_A
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس ثاقب نثار اور آصف سعید کھوسہ مجھے نکالنا چاہتے تھے۔۔شوکت عزیز صدیقی(24نیوز)ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا ہے کہ 2 سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور آصف سعید کھوسہ مجھے نکالنا چاہتے تھے، میں دسمبر 2015 سے کتا ثاقب اور کھوتا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا سے 2 کروڑ 10 لاکھ افراد بے روزگار ہوئے معیشت بہتر ہونا شروع ہوگئی: شوکت ترینCorona loses 21 million jobs, economy begins to improve: Shaukat Tareen
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »