حکومتی پالیسیوں سے معیشت مستحکم ہوئی، شوکت ترین نے اکنامک سروے جاری کر دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسیوں کے باعث معیشت مستحکم ہوئی، بیشتر اہداف حاصل کرلئے، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں ایک بلین ڈالر سے زائد آچکے، گیس بجلی، تعمیراتی اور زرعی شعبے میں مراعات د

یں، مہنگائی کو روکنے کی کرکوشش کر رہے ہیں، دنیا نے وزیراعظم کی کوویڈ پا لیسی کو سراہا۔

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے اسلام آباد میں اقتصادی سروے جاری کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وبا کی وجہ سے 2 کروڑ افراد بے روزگار ہوگئے، بروقت اقدامات نہ کرتے تو کورونا کی تیسری لہر خطرناک ہوسکتی تھی، حکومت نے تعمیراتی اور زرعی شعبے کو مراعات دیں، حکومت کی پالیسیوں کے باعث معیشت مستحکم ہوئی، تعمیراتی شعبے کیلئے وزیراعظم نے آئی ایم ایف سے مراعات لیں۔

شوکت ترین کا کہنا تھا کہ ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ ہوا، امید ہے ترسیلات زر 29 بلین ڈالر ہو جائیں گی، ترسیلات زر بڑھنا اوورسیز پاکستانیوں کا وزیراعظم پر اعتماد ہے، ترسیلات زر کی وجہ سے کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس چل رہا ہے، زرمبادلہ ذخائر 16 ارب ڈالر کیساتھ 4 سال کی بلند ترین سطح پر ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ ایف بی آر کی ٹیکس کلیکشن بہتر جا رہی ہے، زرعی شعبے میں 2.7 فیصد ترقی ہوئی، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں بھی ایک بلین ڈالر سے زائد آچکے، کروڈ آئل کی قیمتیں بڑھنے کے باوجود عوام کو ریلیف دیا، قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئےانتظامی انفراسٹرکچر ٹھیک کرنا پڑے گا، گزشتہ سال کے مقابلے میں غیر ملکی قرض 700 ارب روپے کم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایسے ای نہی نوکری پکی ھوتی اٹھانے پڑتے ھے

کس کی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان پر بیرونی قرضہ ایک سو سولہ ارب تیس کروڑ ڈالر تک پہنچ گیاوزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے اج پیش کیئے جانے والے اقتصادی سروے کے اعداد وشمار کے تحت فی کس سالانہ آمدن تیرہ اعشاریہ چار فیصد اضافہ کے ساتھ پندرہ سو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دلہے نے گٹکا کیوں کھایا؟ دلہن نے شادی سے انکار کر دیادلہے نے گٹکا کیوں کھایا؟ دلہن نے شادی سے انکار کر دیا ARYNewsUrdu ✋😂 انکار سننے کیلئے دلہا یہی چاہتا تھا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معیشت نے ریکوری کرنا شروع کردی ہے، وزیر خزانہوزیر خزانہ شوکت ترین اقتصادی سروے 21-2020 پیش کررہے ہیں۔ براہ راست دیکھیے: DailyJang ST is not any fiscal wizard rather a nonentity n who fully relies on his self-glorification n d skipper loves such ppl around him, e.g., another Buzdar w/o any intellectual calibre of applied economics
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم ، کوہلی سے پھر آگے نکل گئےپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے 2019 سے اب تک کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی میچز میں سب سے زیادہ رنز اسکور کر کے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ تفصیلات جانیے DailyJang Anni k bachoooo. We proud our babar. Lekin bhai comparison Q V.kohli nay 2 matches kam khely hain babar sy. Or score ka faraq hai 10 runs ka. جنگ اخبار کا نام تبدیل کرکے بھنگ کر دینا چاہیے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مالی سال 2020-21 کا قومی اقتصادی سروے آج پیش کیا جائے گااسلام آباد: وزیرخزانہ شوکت ترین آج مالی سال 2020-21 کا قومی اقتصادی سروے پیش کریں گے، سروےمیں اہم اقتصادی اشاریوں اورکارکردگی کا احاطہ کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فائزرز ویکسین 18 سال اور زائد عمر کے افراد کو لگائی جاسکتی ہے این سی او سی نے گائیڈ لائنز جاریفائزرز ویکسین 18 سال اور زائد عمر کے افراد کو لگائی جاسکتی ہے، این سی او سی نے گائیڈ لائنز جاری Pfizer CoronaVaccine Guidelines 18Years NCOC MoIB_Official GovtofPakistan OfficialNcoc Asad_Umar nhsrcofficial WHOPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »