وفاقی بجٹ کی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Budget2021

اسلام آباد: نئے مالی سال 2021-22 کے وفاقی بجٹ کی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں۔

بجٹ دستاویز کے مطابق وفاقی وزارتوں کو 628 ارب کا ترقیاتی بجٹ ملے گا،ایوی ایشن ڈویژن کیلئے 3 ارب 55 کروڑ کا ترقیاتی بجٹ مقرر کیا گیا ہے،کابینہ ڈویژن کو46ارب15کروڑ کا ترقیاتی بجٹ ملے گاجبکہ وزارت تعلیم و تربیت کیلئے9 ارب سے زائد کا ترقیاتی بجٹ مقرر کیا گیا ہے اورہائر ایجوکیشن کمیشن کو 42 ارب 45 کروڑ روپے کا ترقیاتی بجٹ ملے گا۔

بجٹ دستاویز کے مطابقہاؤسنگ و تعمیرات کیلئے 24 21 کروڑ کا ترقیاتی بجٹ مقرر کیا گیا ہے،بین الصوبائی رابطہ کیلئے 3 ارب 73 کروڑ کا ترقیاتی بجٹ مقرر کیا گیا ہے،امورکشمیر اورگلگت بلتستان کیلئے69ارب کا ترقیاتی بجٹ مقرر کیا گیا ہے،امور جہازرانی و میری ٹائم کیلئے 4 ارب 46 کروڑ کا ترقیاتی بجٹ رکھا گیا ہے،نیشنل ہیلتھ سروسز کیلئے 21 ارب 72 کروڑ ترقیاتی بجٹ مقرر کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترقیاتی بجٹ کی دستاویزات تیار بجٹ کا حجم 900 ارب روپے مقرراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )آئندہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کی دستاویزات تیار کرلی گئیں۔وفاقی ترقیاتی بجٹ کا حجم 900 ارب روپے مقرر کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی یہ ہے پی ٹی آئی والوں کی حالت۔ جب دلیل نہیں ہوتا تو بدتمیزی پر اتر آتے ہیں فردوس عاشق اعوان کے تھپڑ ، گالیاں صرف اس شخص کو نہیں بلکہ اس نظام کے منہ پر ہیں جس نے ایسے بد تمیزوں کو وزارت تک پہنچا دیا.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سینیٹ کی تاریخ میں پہلی بار مسلم شہری کو وفاقی جج بنانے کی منظوریواشنگٹن : امریکی سینیٹ نے تاریخ میں پہلی بار مسلم شہری کو وفاقی جج بنانے کی منظوری دے دی ، پاکستانی نژادزاہدقریشی پہلے ایشیائی امریکا ہیں Acchey log Pakistan se bahir Hain ghaleez log hamarey judges hain امریکہ اڈے تو نہیں مل سکتے یا تو ہماری عدالتوں پر بمباری کر دو یا ان پر اپنا قبضہ کر لو ۔۔جو تمھے منظور ہے کر لو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں پینشن میں دس فیصد اضافے کی منظوری دیدیوفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پینشن میں دس فیصد اضافے کی منظوری دیدی Budget2021 FederalCabinet Employees Salaries MoIB_Official GovtofPunjabPK GovtofPakistan ImranKhanPTI PakPMO FinMinistryPak
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی بجٹ 2022-2021ء آج پیش ہوگا، تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا امکان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی بجٹ 2022-2021ء آج پیش ہوگا، تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا امکان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی ترقیاتی بجٹ کا حجم 900 ارب روپے مقرر تنخواہوں اور پینشن میں10 فیصد اضافہ متوقع2022-2021کے مالی سال کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائےگا۔آئندہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کی دستاویز کے مطابق وفاقی ترقیاتی بجٹ کا حجم 900 ارب روپے مقرر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »